اذان سے قبل صلوۃ کا حکم

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : اذان سے قبل صلوۃ کے مروجہ کلمات کہنا کیسا ہے؟ کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ایسا کرتے تھے؟ جواب : اذان کی ابتدا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر صلوٰۃ (مروجہ کلمات الصلوٰۃ والسلام علیک یا رسول اللہ وغیرہ ) سنت سے ثابت […]

بدعتیوں کی اذان کا جواب

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا ایک ہی وقت میں ہونے والی متعدد اذانوں کا جواب دینا ضروری ہے؟ نیز بدعتیوں کی اذان کا جواب دینا درست ہے ؟ جواب : اذان کا جواب دینے کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اِذَا سَمِعْتُمُ النِّدَاءَ فَقُوْلُوْا مِثْلَ […]

اقامت کون کہے؟ احادیث سے وضاحت

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : اقامت کون کہے کیا ضروری ہے کہ موذن ہی اقامت کہے یا کوئی دوسرا بھی کہہ سکتا ہے ؟ جواب : افضل اور بہتر یہی ہے کہ اذان کہنے والا ہی اقامت کہے کیونکہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ لوگوں نے (نماز […]

اقامت کے جواب میں ”اَقَامَھَا اللہُ وَاَدَامَھَا“ کہنا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال: بعض بھائی اقامت کے جواب میں اَقَامَهَا اللهُ وَاَدَامَهَا کے الفاظ کہتے ہیں، ان الفاظ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جواب : اقامت کا جواب دینے کے لیے جو اَقَامَهَا اللهُ وَاَدَامَهَا کہا جاتا ہے یہ کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں۔ اس سلسلہ میں سنن ابی […]

نومولود کے کان میں اذان اور اقامت کہنا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : مسلمان اپنے نومولود کے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں تکبیر کہتے ہیں کیا یہ فعل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے؟ جواب : ہمارے علم کے مطابق اس کے متعلق کوئی صحیح و مرفوع حدیث موجود نہیں۔ اس سلسلہ میں […]

اکیلا آدمی نماز کے لیے اپنی اذان و اقامت کہہ سکتا ہے ؟

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا تنہا آدمی اپنی نماز کے لیے اپنی اذان و اقامت کہہ سکتا ہے ؟ جواب : اگر نمازی اکیلا نماز پڑھے تو اذان و اقامت کہہ سکتا ہے۔ حدیث نبوی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : يَعْجَبُ رَبَّكَ عَزَّ وَجَلَّ […]

اوقات نماز اور ان کے معلوم کرنے کا طریقہ

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : اسلام میں اوقات نماز کے کیا احکام ہیں ؟ ان کے معلوم کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ اور کیا اوقات معلوم کرنے کے لیے سایہ زوال منہا کیا جائے گا یا شامل ؟ تفصیل سے آگاہ فرمائیں۔ جواب : اللہ تعالیٰ نے ہر نماز اس کے […]

کیا مساجد کو گرایا جا سکتا ہے ؟

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا مسجد کو کسی مصلحت اور شدید ضرورت کے باعث کسی دوسری جگہ منتقل کیا جا سکتا ہے؟ قرآن و سنت کے دلائل سے مسئلہ کی وضاحت فرما دیں۔ جواب : جو چیز وقف کر دی جائے اسے ہبہ کرنا، فروخت کرنا یا اپنی کسی شخصی […]

مساجد میں عورتوں کے اجتماعات کا کیا حکم ہے ؟

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا خواتین مساجد میں تبلیغی اجتماعات منعقد کر سکتی ہیں ؟ قرآن و سنت کی رو سے جواب دیں۔ جواب : دعوت وتبلیغ ہر مسلمان کا حق ہے خواہ وہ مرد ہو یا عورت۔ اللہ وحدہ لا شریک لہ نے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر […]

عاملوں سے علاج کروانا اور انہیں ہاتھ دکھانا

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا کسی عامل کو ہاتھ دکھا کر قسمت کا حال جاننا یا اس سے اپنا علاج کروانا درست ہے ؟ قرآن و سنت کی روشنی میں واضح فرما دیں۔ جواب : ایسے لوگ جو پروفیسروں کے بورڈ لگا کر ’’ جو چاہو سو پوچھو“ یا […]

تعویذ کے متعلق شرعی موقف

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا اسلام تعویذ پہننے کی اجازت دیتا ہے اور اس کا کوئی ثبوت شریعت سے ملتا ہے ؟ جواب : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے : من علق شيئا وكل اليه ’’ جس نے کوئی بھی چیز لٹکائی اسے اس کے […]

اللہ تعالیٰ یا رسول اللہ ﷺ کے لیے لفظ’’ عشق“ کا استعمال

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا لفظ ’’ عشق“ اللہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے استعمال کرنا جائز ؟ جواب : قرآن حکیم اور حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں اللہ تعالیٰ کے لیے اور اس کے رسول کے لیے جو لفظ کثرت سے آیا […]

مزین مساجد اور منقش جائے نماز پر نماز کا حکم

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : مساجد کو مزین کرنا کیسا ہے ؟ نیز ایسی مساجد میں اور منقش جائے جائے نماز پر پڑھی جانے والی نماز کا کیا حکم ہے ؟ جواب : مساجد کا اصل مقصد یہ ہے کہ ان میں اللہ کا ذکر، تلاوتِ قرآن اور نماز جیسی عبادات […]

جنبی کا مسجد میں داخل ہونا

تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : حالت جنابت میں کسی شخص کا مسجد میں داخل ہونا اور گزرنا کیسا ہے ؟ جواب : حالتِ جنابت میں مسجد سے گزرنا پڑے تو اضطراری صورت میں گزر سکتے ہیں لیکن وہاں جنابت کی حالت میں ٹھہرنا نہیں چاہیے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا […]

1 4 5 6 7 8 32