بغیر وضو تلاوت قرآن مجید کا حکم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : وضو کے بغیر قرآن مجید کی تلاوت کی جا سکتی ہے یا نہیں ؟ کیونکہ حدیث میں آتا ہے : لا يمس القرآن إلا طاھرا ”قرآن کو طاہر کے سوا کوئی نہ چھوئے۔ “ صحیح راہنمائی فرمائیں۔ جواب : بے وضو انسان قرآنِ مجید کی تلاوت […]
صرف پانی سے طہارت
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : اگر غسل جنابت کے وقت صابن وغیرہ نہ ہو تو کیا صرف پانی ہی سے پاک ہوا جا سکتا ہے یا صابن وغیرہ ضروری ہے ؟ جواب : پاک اور صاف پانی میں اللہ تعالیٰ نے یہ وصف رکھا ہے کہ وہ خود پاک ہے اور […]
ننگے ہو کر غسل کرنے کا حکم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا تنہائی میں ننگے ہو کر غسل کرنا جائز ہے ؟ قرآن وحدیث سے وضاحت فرمائیں۔ جواب : تنہائی اور خلوت میں ننگے ہو کر غسل کرنا جائز ہے البتہ کپڑا باندھ لینا افضل سے۔ امام بخاری رحمہ اللہ نے صحیح بخاری، کتاب الغسل، میں یوں […]
نجد کا صحیح مفہوم احادیث کی روشنی میں
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : نجد کا صحیح مفہوم کیا ہے اور حدیث نجد سے کون مراد ہے ؟ جواب : باطل پرست ہمیشہ اہل حق کے بارے میں مختلف قسم کے پروپیگنڈے سے کام لیتے آئے ہیں۔ لیکن اللہ تبارک وتعالیٰ کے فضل و احسان سے حق نمایاں اور […]
حالت مباشرت میں پہنے گئے کپڑوں کا حکم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا ان کپڑوں میں نماز پڑھنا جائز ہے جو حالت مباشرت میں پہنے ہوئے ہوں ؟ جواب : قرآن و سنت کی رو سے جس مرد نے جس کپڑے کے ساتھ اپنی بیوی سے صحبت کی اگر اس کپڑے میں پلیدی نہیں لگی تو اس کپڑے […]
کیا نبیﷺ نے بدر کے کافر مقتولوں کا ٹھکانہ پہلے بتلا دیا تھا ؟
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا یہ درست ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر کے کافر مقتولوں کے قتل ہونے کی جگہ کی پہلے ہی سے نشاندہی فرما دی تھی۔ اور اگر ایسا ہے تو کیا اس سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا عالم غیب ہونا […]
حائضہ عورت کا مسجد میں جانا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا حائضہ عورت مسجد میں جا سکتی ہے ؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔ جواب : حائضہ عورت کے مسجد میں جانے کے بارے میں کافی اختلافات ہیں لیکن زیادہ احتیاط اسی میں ہے کہ حائضہ اور جنبی مسجد میں سے باہر مجبوری گزر […]
تحریف شدہ آسمانی کتابوں سے انکار
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : جیسا کہ قرآن نے بتلا دیا ہے کہ پہلی آسمانی کتب بدل دی گئی ہیں تو اگر ان تحریف شدہ کتابوں سے انکار کر دیا جائے تو بندہ مسلمان نہیں رہتا ؟ جواب : تورات اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ کتاب ہے، اسی طرح انجیل […]
دوران حج و عمرہ حائضہ کا حکم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : اگر کوئی دوران حج و عمرہ حائضہ ہو جائے تو طواف اور دیگر کام کر سکتی ہے یا نہیں ؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔ جواب : حائضہ عورت حج اور عمرہ کا احرام باندھ لے اور حج کے سارے کام کرتی […]
سلسل البول کا حکم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : اگر کسی شخص کو مسلسل پیشاب کے قطرے آتے ہوں تو نماز کس طرح ادا کرے ؟ اور کیا ایسا شخص امامت کروا سکتا ہے ؟ جواب : اگر کسی شخص کو مسلسل پیشاب کے قطرے آتے رہتے ہوں تو وہ ہر نماز کے لیے وضو […]
اہل کتاب اور دیگر کفار کے برتنون اور ذبیجے کا حکم
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا اہل کتاب اور دیگر کفار کا ذبیحہ کھانا جائز ہے ؟ اور کیا ان کے برتن استعمال کیے جا سکتے ہیں ؟ وضاحت فرمائیں۔ جواب : اہل کتاب (یہود و نصاریٰ) کے علاوہ کفار کے ذبیحے کھانا جائز نہیں ہے، چاہے مجوس ہوں یا بت […]
اذان فجر میں الصلاة خير من النوم کہنا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا اذان فجر میں الصلاة خير من النوم کہنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے یا یہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا اضافہ ہے ؟ تفصیل سے رہنمائی فرمائیں۔ جواب : نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابومحذورہ رضی اللہ […]
نماز ادا کرنے کے لیے اذان دینا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال: ایک آدمی گھر میں نماز ادا کرتا ہے تو اس کے لیے اذان دینا ضروری ہے یا نہیں؟ اگر نہیں دے گا تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی ؟ جواب : نماز ادا کرنے کے لیے اذان دینا ضروری نہیں ہے، اگر بغیر اذان کے […]
ماہ رجب کے کونڈوں کی شرعی حیثیت
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا رجب کے کونڈے اسلام سے ثابت ہیں اور کیا ان کی کوئی شرعی دلیل میسر ہے ؟ جواب : رجب کے مہینے میں جو 22 تاریخ کو کونڈے پکائے جاتے ہیں اس کا شرعی طور پر کوئی ثبوت نہیں، یہ رسوم و بدعات کی […]