كتاب اللباس

ریاض الصالحین — کتاب اللباس

لباس کا بیان

ریاض الصالحین کی کتاب اللباس میں 10 ابواب اور 35 احادیث ہیں (حدیث 778 تا 812)۔ اس کے چند ابواب: قمیص کا استحباب، تواضع کی خاطر لباس میں بڑائی (اور شان و شوکت) چھوڑ دینے کا استحباب۔

10ابواب
35احادیث
778–812حدیث نمبر
کتاب میں آگے پیچھے

فہرستِ ابواب

کتاب اللباس کے 10 ابواب

1 سفید کپڑے کا استحباب، اور سرخ، سبز، زرد اور سیاہ (کپڑے) کا جواز، اور ریشم کے سوا روئی، کتان، بال اور اون وغیرہ کے (کپڑے) کا جواز باب استحباب الثوب الأبيض، وجواز الأحمر والأخضر والأصفر والأسود، وجوازه من قطن وكتان وشعر وصوف وغيرها إِلاَّ الحرير حدیث 778 – 787 2 قمیص کا استحباب باب استحباب القميص حدیث 788 3 قمیص، آستین، ازار اور عمامے کے کنارے کی لمبائی کا بیان، اور تکبر کے طور پر ان میں سے کسی چیز کو لٹکانے کی حرمت اور تکبر کے بغیر (لٹکانے) کی کراہت باب صفة طول القميص والكُم والإزار وطرف العمامة وتحريم إسبال شيء من ذلك على سبيل الخيلاء وكراهته من غير خيلاء حدیث 789 – 800 4 تواضع کی خاطر لباس میں بڑائی (اور شان و شوکت) چھوڑ دینے کا استحباب باب استحباب ترك الترفع في اللباس تواضعًا حدیث 801 5 لباس میں میانہ روی کا استحباب، اور بغیر ضرورت اور بغیر کسی شرعی مقصد کے ایسے (گھٹیا) لباس پر اکتفا نہ کرے جو اس کی تحقیر کا باعث ہو باب استحباب التوسط في اللباس وَلاَ يقتصر عَلَى مَا يزري بِهِ لغير حاجة وَلاَ مقصود شرعي حدیث 802 6 مردوں کے لیے ریشم پہننے، اس پر بیٹھنے اور اس سے ٹیک لگانے کی حرمت، اور عورتوں کے لیے اسے پہننے کا جواز باب تحريم لباس الحرير عَلَى الرجال، وتحريم جلوسهم عَلَيْهِ واستنادهم إِلَيْهِ وجواز لبسه للنساء حدیث 803 – 808 7 جسے خارش ہو اس کے لیے ریشم پہننے کا جواز باب جواز لبس الحرير لمن بِهِ حكة حدیث 809 8 چیتوں کی کھالیں بچھانے اور ان پر سواری کرنے کی ممانعت باب النهي عن افتراش جلود النمور والركوب عَلَيْهَا حدیث 810 – 811 9 جب نیا کپڑا، جوتا یا اس جیسی کوئی چیز پہنے تو کیا کہے؟ باب مَا يقول إِذَا لبس ثوبًا جديدًا أَوْ نعلًا أَوْ نحوه حدیث 812 10 لباس (پہننے) میں دائیں طرف سے ابتدا کرنے کا استحباب باب استحباب الابتداء باليمين في اللباس
کوئی باب نہیں ملا۔
اس کتاب کی تمام احادیث (نمبر کے لحاظ سے)35