ریاض الصالحین — حدیث نمبر 805

باب: مردوں کے لیے ریشم پہننے، اس پر بیٹھنے اور اس سے ٹیک لگانے کی حرمت، اور عورتوں کے لیے اسے پہننے کا جواز

باب تحريم لباس الحرير عَلَى الرجال، وتحريم جلوسهم عَلَيْهِ واستنادهم إِلَيْهِ وجواز لبسه للنساء

حدیث نمبر: 805
وعن أنس - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رسول الله - صلى الله عليه وسلم: «مَنْ لَبِسَ الحَرِيرَ في الدُّنْيَا لَمْ يَلْبَسْهُ في الآخِرَةِ». متفقٌ عَلَيْهِ.
ترجمہ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے دنیا میں ریشم پہنا وہ آخرت میں اسے نہیں پہنے گا۔“
(متفق علیہ)

حوالہ حدیث رياض الصالحين / كتاب اللباس / حدیث: 805
درجۂ حدیث محدثین: صحيح (متفق عليه)
تخریج حدیث أخرجه: البخاري 7/ 193 (5832)، ومسلم 6/ 142 (2073) (21).
اس موضوع سے متعلق مزید احادیث و آثار کے حوالے ملاحظہ کریں : صحيح البخاري: 5832 | صحيح مسلم: 2073 | سنن ابن ماجه: 3588 | رياض الصالحين: 776