باب: لباس (پہننے) میں دائیں طرف سے ابتدا کرنے کا استحباب
باب استحباب الابتداء باليمين في اللباس
باب کی ابتدا میں امام نووی رحمہ اللہ نے یہ آیات / کلام ذکر کیا ہے:
هَذَا الباب قَدْ تقدم مقصوده وذكرنا الأحاديث الصحيحة فِيهِ.اس باب کا مقصود پہلے گزر چکا ہے اور ہم اس بارے میں صحیح احادیث ذکر کر چکے ہیں۔