كتاب الأدب

ریاض الصالحین — کتاب الادب

آداب کا بیان

ریاض الصالحین کی کتاب الادب میں 16 ابواب اور 47 احادیث ہیں (حدیث 680 تا 726)۔ اس کے چند ابواب: حیا، اس کی فضیلت اور اسے اپنانے کی ترغیب، راز کی حفاظت، عہد پورا کرنا اور وعدہ نبھانا، جس نیکی کی عادت ہو اس کی پابندی کرنے کا بیان۔

16ابواب
47احادیث
680–726حدیث نمبر
کتاب میں آگے پیچھے

فہرستِ ابواب

کتاب الادب کے 16 ابواب

1 حیا، اس کی فضیلت اور اسے اپنانے کی ترغیب باب الحياء وفضله والحث على التخلق به حدیث 680 – 683 2 راز کی حفاظت بابُ حفظ السِّر حدیث 684 – 687 3 عہد پورا کرنا اور وعدہ نبھانا باب الوفاء بالعهد وَإنجاز الوَعد حدیث 688 – 690 4 جس نیکی کی عادت ہو اس کی پابندی کرنے کا بیان باب المحافظة عَلَى مَا اعتاده من الخير حدیث 691 5 ملاقات کے وقت اچھی بات کرنے اور خندہ پیشانی سے ملنے کے مستحب ہونے کا بیان باب استحباب طيب الكلام وطلاقة الوَجه عند اللقاء حدیث 692 – 694 6 مخاطب کے لیے بات کو واضح اور صاف بیان کرنے، اور اگر دہرائے بغیر سمجھ نہ آئے تو سمجھانے کے لیے اسے دہرانے کے مستحب ہونے کا بیان باب استحباب بيان الكلام وإيضاحه للمخاطب وتكريره ليفهم إذا لَمْ يفهم إِلا بذلك حدیث 695 – 696 7 ہم نشین کی ایسی بات کو، جو حرام نہ ہو، کان لگا کر سننے، اور عالم و واعظ کا اپنی مجلس کے حاضرین کو خاموش کروانے کا بیان باب إصغاء الجليس لحديث جليسه الذي ليس بحرام واستنصات العالم والواعظ حاضري مجلسه حدیث 697 8 وعظ و نصیحت اور اس میں میانہ روی کا بیان بابُ الوَعظ والاقتصاد فِيهِ حدیث 698 – 701 9 وقار اور سکون و اطمینان کا بیان باب الوقار والسكينة حدیث 702 10 نماز، علم اور ان جیسی دوسری عبادات کے لیے سکون اور وقار کے ساتھ آنے کی ترغیب کا بیان باب الندب إِلَى إتيان الصلاة والعلم ونحوهما من العبادات بالسكينة والوقار حدیث 703 – 704 11 مہمان کی عزت و اکرام کا بیان باب إكرام الضيف حدیث 705 – 706 12 خوش خبری دینے اور بھلائی پر مبارک باد دینے کے مستحب ہونے کا بیان باب استحباب التبشير والتهنئة بالخير حدیث 707 – 710 13 سفر وغیرہ کے لیے جدا ہوتے وقت ساتھی کو الوداع کہنے، اسے نصیحت کرنے، اس کے لیے دعا کرنے اور اس سے دعا کی درخواست کرنے کا بیان باب وداع الصاحب ووصيته عند فراقه للسفر وغيره والدعاء لَهُ وطلب الدعاء مِنْهُ حدیث 711 – 716 14 استخارہ اور مشورہ کرنے کا بیان باب الاستِخارة والمشاورة حدیث 717 15 عید، مریض کی عیادت، حج، جہاد، جنازے اور ان جیسے دوسرے کاموں کے لیے ایک راستے سے جانے اور دوسرے راستے سے واپس آنے کے مستحب ہونے کا بیان، تاکہ عبادت کے مقامات زیادہ ہوں باب استحباب الذهاب إِلَى العيد وعيادة المريض والحج والغزو والجنازة ونحوها من طريق، والرجوع من طريق آخر لتكثير مواضع العبادة حدیث 718 – 719 16 ہر اس کام میں جو عزت و تکریم کے قبیل سے ہو، دائیں (جانب) کو مقدم کرنے کے مستحب ہونے کا بیان باب استحباب تقديم اليمين في كل مَا هو من باب التكريم حدیث 720 – 726
کوئی باب نہیں ملا۔
اس کتاب کی تمام احادیث (نمبر کے لحاظ سے)47