ریاض الصالحین — حدیث نمبر 699
باب: وعظ و نصیحت اور اس میں میانہ روی کا بیان
بابُ الوَعظ والاقتصاد فِيهِ
حدیث نمبر: 699
وعن أَبي اليقظان عمار بن ياسر رضي الله عنهم، قَالَ: سَمِعْتُ رسول الله - صلى الله عليه وسلم - يقول: «إنَّ طُولَ صَلاَةِ الرَّجُلِ، وَقِصَرَ خُطْبَتِهِ، مَئِنَّةٌ مِنْ فِقههِ، فأطِيلُوا الصَّلاَةَ وَأقْصِرُوا الْخُطْبَةَ». رواه مسلم.
«مَئِنَّةٌ» بميم مفتوحة ثُمَّ همزة مكسورة ثُمَّ نون مشددة، أيْ: عَلاَمَةٌ دَالَّةٌ عَلَى فِقْهِهِ.ترجمہ
سیدنا ابوالیقظان عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”بے شک آدمی کی نماز کا لمبا ہونا اور اس کے خطبے کا مختصر ہونا اس کی سمجھ داری کی علامت ہے، لہٰذا نماز لمبی کرو اور خطبہ مختصر کرو۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے)
«مَئِنَّةٌ»: میم کے زبر، پھر ہمزہ کے زیر اور پھر نون مشدد کے ساتھ، یعنی ایسی علامت جو اس کی سمجھ (فقاہت) پر دلالت کرتی ہے۔