ریاض الصالحین — حدیث نمبر 722
باب: ہر اس کام میں جو عزت و تکریم کے قبیل سے ہو، دائیں (جانب) کو مقدم کرنے کے مستحب ہونے کا بیان
باب استحباب تقديم اليمين في كل مَا هو من باب التكريم
حدیث نمبر: 722
وعن أم عطية رضي الله عنها: أنَّ النَّبيَّ - صلى الله عليه وسلم - قَالَ لهن في غَسْلِ ابْنَتِهِ زَيْنَبَ رضي الله عنها: «ابْدَأنَ بِمَيَامِنِهَا، وَمَوَاضِعِ الوُضُوءِ مِنْهَا». متفقٌ عَلَيْهِ.ترجمہ
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اپنی بیٹی سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کو غسل دینے کے بارے میں ان (عورتوں) سے فرمایا: ”اس کی دائیں جانب سے اور اس کے وضو کے اعضا سے شروع کرنا۔“
(متفق علیہ)