نماز سے متعلق متفرق احکامات

383 مضامین
  1. بچے مکلف نہیں مگر اسلام کے احکام سختی سے سکھانا درست ہے
  2. نمازیں اوقات مقررہ میں پڑھنی چاہئیں
  3. فوت شدہ نماز جب یاد آ جائے تو اس کو پڑھنا چاہیے
  4. جہاں غفلت لاحق ہوئی وہاں سے اپنی جگہ بدل لینا
  5. صبح کی نماز منہ اندھیرے اول وقت میں پڑھنی چاہیے
  6. اسفار بالصبح سے مراد کہ قرآت اندھیرے میں شروع کی جائے
  7. نماز ظہر سورج ڈھل جانے کے بعد ادا کی جاتی ہے
  8. نماز عصر کو موخر کر کے پڑھنا درست نہیں، اول وقت میں ادا کرنا
  9. مغرب کی نماز زیادہ اندھیرا کر کے نہیں پڑھنی چاہیے
  10. نماز عشاء کا وقت
  11. جس نے نماز کی ایک رکعت پائی اس نے پوری نماز پالی
  12. تین اوقات میں رسول اللہ ﷺ ہمیں منع کیا کرتے تھے
  13. تین اوقات پورے دن میں ، جن میں نماز پڑھنا منع قرار دیا گیا ہے
  14. فرض نماز کے بعد نوافل کے لیے جگہ بدلی جا سکتی ہے
  15. بیت اللہ میں تین اوقات مکروہ میں عبادت کی جا سکتی ہے
  16. امامت کا حق دار وہ شخص ہے جو علم کے اعتبار سے بڑا ہو
  17. نیند کی وجہ سے نماز رہ جائے تو کیا کریں؟
  18. کیا سورۃ الفاتحہ نماز میں پڑھنا فرض ہے؟
  19. کیا نماز میں قراءت سے پہلے بسم الله پڑھنی چاہیئے؟
  20. قرآن نہ پڑھنے والا ان پڑھ آدمی نماز میں کیا پڑھے؟
  21. تکبیر تحریمہ کے وقت ہاتھ کہاں تک اٹھانے چاہیئے؟
  22. نماز میں خلاف ترتیب قرآت کرنا کیسا ہے؟
  23. شادی کے بعد عورت میکے میں قصر کرے گی یا پوری پڑھے گی؟
  24. کیا جمعہ کے دن احتیاطی ظہر پڑھنا جائز ہے؟
  25. سجدہ تلاوت رہ جانے پر فدیہ دینا کیسا ہے؟
  26. امام اور مقتدی تعوذ کیسے پڑھیں گے؟
  27. محراب میں کھڑے ہو کر امامت کرانا کیسا ہے؟
  28. صف میں اکیلے کھڑے ہونا کیسا ہے؟
  29. امامت کا مستحق کون ہے ؟
  30. نماز سے پہلے صفوں کی درستی کی کیا اہمیت ہے ؟
  31. داڑھی کٹوانے والے کو مستقل امام بنانا
  32. کیا غیر ذمہ دار شخص امامت کے لائق ہے ؟
  33. امام کی اقتدا کا صحیح طریقہ
  34. امام سے پہل کرنا
  35. نماز جمعہ میں تشہد پانے والا جمعہ پڑھے یا ظہر؟
  36. عشاء کی جماعت کھڑی ہونے کو تھی ، لیکن مغرب پڑھنی ہے ، کیا کرے؟
  37. نماز پڑھنے کے بعد یاد آیا کہ بے وضو تھا یا غسل واجب تھا ، کیا کرے؟
  38. کیا ایسے امام کی اقتدا میں نماز ادا کی جا سکتی ہے؟
  39. کیا نماز میں مصحف قرآن اٹھا کر قراۃ کرنا جائز ہے؟
  40. ظہر نماز کی پہلی دو رکعتوں میں آیات تلاوت کی مقدار