نبی صلی اللہ علیہ وسلم وقت سوال قبر میں حاضر نہیں ہوتے !

تحریر: حافظ ابویحییٰ نورپوری محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قبر میں وقت سوال ہر میت کے پاس حاضر و ناضر ہونا صحیح حدیث میں تو درکنار، کسی ضعیف حدیث سے بھی ثابت نہیں۔ سلف صالحین میں اس کا کوئی قائل نہیں، لہٰذا یہ بدعی اور گمراہ عقیدہ ہے۔ قبر میں میت سے […]

ابوطالب کا اسلام؟

 تحریر غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری قارئین کرام ! قرآن و سنت کی تعلیمات یہ بتاتی ہیں کہ کسی مسلمان کو کافر کہنا خود کافر ہونے کے مترادف ہے۔ فتنہ تکفیر ( مسلمانوں کو کافر کہنا ) ، غلو پر مبنی ایک عقیدہ و نظریہ ہے جس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ واقعی […]

کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہر جگہ حاظر و ناظر ہیں؟

تحریر :ابوعبداللہ صارم   طائفہ منصورہ، ائمہ محدثین کے خلاف بعض لوگوں نے قرآن و حدیث کےخلاف یہ عقیدہ گھڑ رکھا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہر جگہ حاضر و ناظر ہیں۔ اس باطل اور انتہائی گمراہ کن عقیدےکےخلاف حدیثی دلائل اختصاراً ملاحظہ فرمائیں :  دليل نمبر 1 : سیدہ عائشہ رضی […]

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بشر تھے۔ یہ عقیدہ قرآن و حدیث اور اجماع امت سے ثابت ہے۔ اس کے برعکس بعض لوگوں کا عقیدہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ظاہراً بشر تھے اور حقیقت میں نور تھے۔ دلائل سے عاری یہ عقیدہ انتہائی گمراہ […]

ظہور امام مہدی سے متعلق احادیث

تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری متواتر احادیث کی روشنی میں اہل سنت و الجماعت کا یہ عقیدہ ہے کہ امام مہدی کا نام محمد بن عبداللہ ہو گا، وہ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی اولاد سے ہوں گے، قرب قیامت ان کا ظہور ہو گا اور وہ پوری دنیا میں عدل و انصاف […]

مسئلہ حاضر و ناضر قران و سنت کی روشنی میں

تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری اہل سنت و الجماعت قرآن و سنت کے موافق اتفاقی عقیدے کو ترک کرتے ہوئے بعض لوگوں نے یہ عقیدہ گھڑ رکھا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہر جگہ حاضر و ناظر ہیں۔ ہم اختصار کے ساتھ اس باطل اور مبالغہ آمیز عقیدے کے خلاف قرآنی […]

کیا انسان اللہ تعالیٰ کا خلیفہ اور نائب ہے؟

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : کیا یہ کہا جا سکتا کہ انسان اس دنیا میں اللہ کا خلیفہ اور نائب ہے ؟ جواب : خلیفہ عربی زبان کا لفظ ہے اور یہ فعيلة کے وزن پر ہے، جب ایک کے بعد دوسرا اس کے قائم قام ہو تو عرب کہتے ہیں خلف […]

قبروں کی مجاوری اور اسلام

تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری قبروں کی تعظیم میں غلو نے بہت سے اعتقادی اور اخلاقی فتنوں کو جنم دیا ہے۔ قبروں اور مزارات پر مشرکانہ عقائد و اعمال اور کافرانہ رسوم و رواج اس قدر رواج پا رہی ہیں کہ بعض لوگوں نے یہود و نصاریٰ کی پیروی میں اولیاء و صالحین کی […]

اللہ تعالیٰ ہی سے سوال کرنے کے متعلق حدیث کی توثیق

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : اللہ ہی سے مانگنے کے متعلق حدیث کے بارے میں معلوم ہو ا ہے کہ اس کی استنادی حیثیت معتبر نہیں۔ مہربانی فرما کر درست موقف کی رہنمائی فرما دیں۔ جواب : سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ […]

عبدالنبی اور عبدالرسول نام رکھنا

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : سورۂ نور میں ہے : وَأَنْكِحُوا الْأَيَامَى مِنْكُمْ وَالصَّالِحِينَ مِنْ عِبَادِكُمْ وَإِمَائِكُمْ [24-النور:32] اور سورۂ زمر میں ہے قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللَّـهِ [39-الزمر:53] ان دونوں آیات میں عباد کا لفظ غلام اور خادم کے معنی میں استعمال ہو ا […]

روح کی واپسی اور مسئلہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم

  تحریر: حافظ ابو یحیٰی نور پوری ❀ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ما من أحد يسلم علي؛ إلا رد الله على روحي حتٰى أرد عليه السلام . ”(میری وفات کے بعد) جب بھی کوئی مسلمان مجھ پر سلام کہے گا تو […]

کیا اللہ تعالیٰ ہر جگہ موجود ہے ؟

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : ہم نے سن رکھا تھا کہ اللہ تعالیٰ ہر جگہ موجود ہے مگر پھر کسی نے بتایا کہ یہ عقیدہ ٹھیک نہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ قرآن و حدیث کی روشنی میں صحیح عقیدہ بتا دیں کہ اللہ کہاں ہے ؟ جواب : اللہ تعالیٰ کے […]

غیر اللہ کی قسم کھانا منع ہے

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : بعض لوگ اپنی گفتگو میں اولاد، اولیاء اور نیک بندوں کی قسم کھاتے ہیں، کیا ایسا کرنا جائز ہے ؟ جواب : اسلامی تعلیمات میں غیر اللہ کی قسم کھانے سے روکا گیا ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غیر اللہ کی قسم کو کفرو […]

غیر اللہ سے مدد مانگنا

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : غیر اللہ سے مدد مانگنا کیسا ہے ؟ شریعت کی نظر میں اس کی قباحت کی صراحت فرما دیں۔ جواب : اللہ تعالیٰ کے سوا نہ کوئی کسی کو نفع پہنچا سکتا ہے اور نہ نقصان۔ ایسی اشیاء کے حصول کے لئے جو مخلوق کے اختیار میں […]

1 2 3 4 8