باب: ان دلائل کا بیان جن سے ثابت ہوتا ہے کہ ضمانت حق کو منتقل نہیں کرتی بلکہ حق کے محل میں اضافہ کرتی ہے، پس مال کے مالک کو اختیار ہے کہ ان دونوں (مقروض اور ضامن) سے یا ان میں سے کسی ایک سے اپنا حق وصول کر لے۔
حدیث 11401–11402
باب: ضامن کا اس شخص کی طرف رجوع کرنے کا بیان جس کی اس نے ضمانت دی تھی، اس تاوان کے بدلے جو اس نے ادا کیا اور اس کے حکم سے ضمانت دی تھی۔
حدیث 11403–11403
باب: میت کی طرف سے (اس کے قرض کی) ضمانت دینے کا بیان۔
حدیث 11404–11412
باب: جس پر کوئی حق (قرض وغیرہ) ہو اسے خود پیش کرنے کی ضمانت (کفالۃ بالبدن) کے بارے میں کیا وارد ہوا ہے۔
حدیث 11413–11419
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔