السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الضمان— ضمانتوں کا بیان
باب: الضمان عن الميت باب: میت کی طرف سے (اس کے قرض کی) ضمانت دینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 11408
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ الْفَارِسِيُّ، أَنْبَأَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَصْفَهَانِيُّ، أَنْبَأَ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ فَارِسٍ قَالَ: قَالَ الْبُخَارِيُّ: قَالَ أَبُو الْوَلِيدِ: هُوَ ضَعِيفٌ، يَعْنِي عِيسَى بْنَ صَدَقَةَ، هَذَا وَخَالَفَهُمَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى فَقَالَ: صَدَقَةُ بْنُ عِيسَى، وَوَافَقَ يُونُسَ فِي ذِكْرِ سَمَاعِهِ مِنْ أَنَسٍ.حافظ ثناء اللہ
امام بخاری رحمہ اللہ نے کہا: ابو الولید نے کہا: وہ ضعیف ہے، یعنی عیسیٰ بن صدقہ۔ عبید اللہ بن موسیٰ نے ان دونوں کی مخالفت کی اور (اس کا نام) صدقہ بن عیسیٰ بیان کیا، اور سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے اس کے سماع کے ذکر میں یونس کی موافقت کی۔