السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الضمان— ضمانتوں کا بیان
باب: الضمان عن الميت باب: میت کی طرف سے (اس کے قرض کی) ضمانت دینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 11409
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، ثنا أَبُو جَعْفَرِ بْنُ دُحَيْمٍ الشَّيْبَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ أَبِي الْحُنَيْنِ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ صَدَقَةَ بْنِ عِيسَى قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ: أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ يُصَلِّي عَلَيْهِ، فَقَالَ: " عَلَيْهِ دَيْنٌ؟ " قَالُوا: نَعَمْ، قَالَ: " إِنْ ضَمِنْتُمْ دَيْنَهُ صَلَّيْتُ عَلَيْهِ " قَالَ: الْبُخَارِيُّ: وَقَالَ أَبُو دَاوُدَ: ثنا صَدَقَةُ أَبُو مُحْرِزٍ، سَمِعَ أَنَسًا.حافظ ثناء اللہ
صدقہ بن عیسیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے سنا کہ نبی ﷺ کے پاس ایک جنازہ لایا گیا، آپ ﷺ نے دریافت فرمایا: ”کیا اس پر قرض تو نہیں؟“ انہوں نے عرض کیا: جی ہاں، (آپ ﷺ نے فرمایا:) ”اگر تم اس کی ضمانت دو تو میں نماز جنازہ پڑھا دیتا ہوں۔“