کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — مصنف ابن ابي شيبه ما جاء في الوصية (لوارث) باب: وہ روایات جو کسی وارث کے لئے وصیت کرنے کے بارے میں وارد ہوئی ہیں حدیث 32748–32753 في الرجل يستأذن ورثته (في) أن يوصي بأكثر من الثلث باب: یہ باب ہے اس آدمی کے حکم کے بیان میں جو اپنے ورثاء سے ایک تہائی سے زائد مال کی وصیت کرنے کی اجازت طلب کرے حدیث 32754–32766 الرجل يوصي بالوصية ثم يوصي بأخرى بعدها باب: اس آدمی کا بیان جو پہلے ایک وصیت کرے پھر دوسری وصیت کر ڈالے حدیث 32767–32771 في الرجل يوصي لرجل بوصية فيموت الموصى له قبل الموصي باب: اس آدمی کا بیان جو کسی کیلئے وصیت کرے اور جس شخص کیلئے وصیت کی تھی وہ اس سے پہلے ہی وفات پا جائے حدیث 32772–32778 في الرجل يوصي لرجل بثلث ماله ثم أفاد بعد ذلك مالا باب: یہ باب ہے اس آدمی کے بیان میں جو کسی کے لئے ایک تہائی مال کی وصیت کرے پھر مرنے سے پہلے وصیت کے بعد کچھ مال اسے مزید حاصل ہو جائے حدیث 32779–32785 في الرجل يوصي للرجل بشيء من ماله باب: یہ باب ہے اس شخص کے بیان میں جو اپنے مال کے کچھ حصے کی کسی کے لئے وصیت کرے حدیث 32786–32787 رجل أوصى لبني عمه وهم رجال ونساء باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے چچا زادوں کے لئے وصیت کرے جن میں مرد اور عورتیں دونوں ہوں حدیث 32788–32790 في رجل قال: لبني فلان يعطى الأغنياء باب: اس آدمی کا بیان جو وصیت میں یوں کہے : فلاں کی اولاد کے لئے، کیا اس وصیت کے مال سے مال داروں کو بھی حصّہ دیا جائے گا حدیث 32791–32791 رجل له دور فأوصى بثلثها أيجمع له في موضع أم لا؟ باب: اس آدمی کا بیان جس کے کچھ گھر ہوں، اور وہ ان کے ایک تہائی حصّے کی وصیت کرے ، کیا ان جگہوں کو ایک جگہ سے جمع کر کے وصیت میں دیا جا سکتا ہے یا نہیں؟ حدیث 32792–32793 في رجل قال: ثلثي ثلاثمائة: لفلان باب: اس آدمی کا بیان جو کہے میرے مال کا ایک تہائی تین سو درہم ہیں جن میں سے فلاں کو سو درہم، اور فلاں کو سو درہم دے دیے جائیں حدیث 32794–32794 إذا قال: ثلثي لفلان، فإن مات فهو لفلان باب: اگر کوئی آدمی کہے کہ میرا تہائی مال فلاں آدمی کے لئے ہے اور اگر وہ میری زندگی میں مرجائے تو فلاں دوسرے آدمی کے لئے ہے حدیث 32795–32798 في الوصية لليهودي والنصراني من رآها جائزة باب: یہ باب ہے یہودی اور نصرانی کے لئے وصیت کرنے کے بیان میں اور یہ کہ کون حضرات اس کو جائز سمجھتے ہیں حدیث 32799–32806 في الوصية إلى المرأة باب: یہ باب ہے عورت کو وصیت نافذ کرنے کی ذمّہ دار بنانے کے بیان میں حدیث 32807–32811 رجل أوصى (للمحاويج) أين يجعل؟ باب: اس آدمی کا بیان جس نے حاجت مندوں کیلئے وصیت کی ہو ، اس کی وصیت کہاں صرف کی جائے حدیث 32812–32812 في الرجل يوصي بثلثه لغير ذي قرابة: (من أجازه) باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے مال کے ایک تہائی حصّے کی غیر رشتہ داروں کے لئے وصیت کرے ، اور ان حضرات کا ذکر جو اس کو جائز قرار دیتے ہیں حدیث 32813–32821 من قال: يرد على ذي القرابة باب: ان اسلاف کے فرمان جو فرماتے ہیں کہ رشتہ داروں میں وصیت کو نافذ کیا جائے حدیث 32822–32826 الرجل يوصي بالوصية في مرضه ثم يبرأ فلا يغيرها باب: اس آدمی کا بیان جو بیماری کے زمانے میں وصیت کر دے پھر تندرست ہو جائے لیکن اس وصیت کو تبدیل نہ کرے حدیث 32827–32828 رجل مات وترك ثلاثة بنين وأوصى بمثل نصيب أحدهم باب: ا س آدمی کا بیان جس نے مرتے وقت تین بیٹے چھوڑے اور ایک بیٹے کے حصّے کے بقدر مال کی وصیت کر دی حدیث 32829–32831 إذا ترك ابنين وأبوين وأوصى بمثل نصيب أحد الابنين باب: جب کوئی دو بیٹے اور والدین چھوڑ کر مرے اور ایک بیٹے کے حصّے کے برابر مال کی وصیت کر دے تو کیا حکم ہے؟ حدیث 32832–32832 إذا ترك ستة بنين وأوصى بمثل نصيب بعض ولده باب: جب کوئی آدمی چھ بیٹے چھوڑ کر مرے اور بعض بیٹوں کے حصّے کے برابر مال کی وصیت کر دے تو کیا حکم ہے؟ حدیث 32833–32834 رجل أوصى (بنصفة وثلثه) وربعه باب: اس آدمی کا بیان جس نے آدھے، اور ایک تہائی اور ایک چوتھائی مال کی وصیت کی حدیث 32835–32835 من كره أن يوصي بمثل أحد الورثة، ومن رخص فيه باب: ان حضرات کا ذکر جو کسی وارث کے حصّے کے برابر مال کی وصیت کرنے کو ناپسند کرتے ہیں، اور ان حضرات کا ذکر جو اس کی اجازت دیتے ہیں حدیث 32836–32837 في الرجل يوصي للرجل بسهم من ماله باب: اس آدمی کا بیان جو کسی کے لئے اپنے مال کے ’’ ایک غیر متعین حصّے‘‘ کی وصیت کرے حدیث 32838–32844 امرأة قيل لها: أوصي، فجعلوا يقولون لها: أوصي بكذا فجعلت تؤمي برأسها نعم باب: اس عورت کا بیان جس سے کہا گیا کہ وصیت کر دو ، اس کے بعد لوگ کہنے لگے فلاں چیز کی وصیت کر دو، فلاں کی کر دو اور وہ اثبات میں سر ہلاتی رہی حدیث 32845–32845 الرجل يوصي بالوصية ثم يريد أن يغيرها باب: اس آدمی کا بیان جو کوئی وصیت کر دے پھر اس وصیت کو بدلنا چاہے حدیث 32846–32856 من كان يستحب أن يكتب في وصيته إن حدث بي حدث قبل أن أغير وصيتي باب: ان حضرات کا ذکر جو اپنی وصیت میں یہ بات لکھنا اچھا سمجھتے تھے: اگر مجھے موت آ جائے قبل اس کے کہ میں اپنی وصیت میں تبدیلی کروں حدیث 32857–32861 الرجل يمرض فيوصي بعتق مماليكه ولا يقول في مرضي هذا باب: اس آدمی کا بیان جو بیمار ہو جائے اور اپنے غلاموں کی آزادی کی وصیت کر دے، لیکن یوں نہ کہے: میری اس بیماری میں حدیث 32862–32862 في رجل أوصى بجاريته لأبن أخيه ثم وقع عليها باب: اس آدمی کا بیان جس نے اپنی باندی کی اپنے بھتیجے کے لئے وصیت کی، پھر اس باندی کے ساتھ ہمبستری کر لی حدیث 32863–32863 الرجل يوصي بالحج وبالزكاة تكون قد وجبت عليه قبل موته تكون من الثلث أو من جميع المال باب: اس آدمی کا بیان جس نے حج اور زکوٰۃ کی وصیت کی جو اس پر موت سے پہلے واجب تھے، آیا ان کی ادائیگی ایک تہائی مال سے ہو گی یا پورے مال سے؟ حدیث 32864–32871 المكاتب يوصي أو يهب أو يعتق أيجوز ذلك باب: اس مکاتب کا بیان جو کوئی وصیت کرے ، یا کوئی چیز ہبہ کرے، یا غلام آزاد کرے کیا اس کا ایسا کرنا جائز ہے؟ حدیث 32872–32873 في وصية المجنون باب: یہ باب ہے مجنون کی وصیت کے بیان میں حدیث 32874–32876 في الرجل يوصي بالشيء في سبيل الله من يعطاه باب: اس آدمی کا بیان جو کوئی چیز اللہ کے راستے میں دینے کی وصیت کرے اس چیز کو کسے دیا جائے گا؟ حدیث 32877–32882 الرجل يوصي أن يتصدق عنه بماله كله فلا ينفد ذلك حتى يموت باب: اس آدمی کا بیان جس نے وصیت کی کہ ا س کی جانب سے اس کا سارا مال صدقہ کر دیا جائے، تو یہ وصیت موت سے پہلے نافذ نہیں ہو گی حدیث 32883–32884 الرجل يوصي بالوصية ويقول: اشهدوا على ما فيها باب: اس آدمی کا بیان جو کوئی وصیت کرے اور کہے اس وصیت نامے کے اندر جو کچھ لکھا ہوا ہے تم لوگ اس کے گواہ ہو جائو! حدیث 32885–32901 من قال: لا تجوز وصية الصبي حتى يحتلم باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ بچے کی وصیت جائزنہیں جب تک وہ بالغ نہ ہو جائے حدیث 32902–32907 من يوصي بمثل نصيب أحد الورثة، وله ذكر وأنثى باب: اس آدمی کا بیان جو ایک وارث کے حصّے کے برا بر مال کی وصیت کرے جبکہ اس کے ورثاء میں مذکر اور مؤنث دونوں قسم کے لوگ ہوں حدیث 32908–32910 رجل أوصى لرجل بفرس، وأوصى لآخر بثلث ماله، وكان الفرس ثلث ماله باب: اس آدمی کا بیان جس نے کسی کے لئے اپنے گھوڑے کی وصیت کی اور دوسرے کسی آدمی کے لئے ایک تہائی مال کی وصیت کی ، جبکہ اس کے گھوڑے کی قیمت اس کے مال کا ایک تہائی تھی حدیث 32911–32912 الرجل يوصى لعبده بالشيء باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے غلام کے لئے کسی چیز کی وصیت کرے حدیث 32913–32914 في العبد يوصي، أتجوز وصيته؟ باب: کیا غلام کے لئے وصیت کرنا جائز ہے؟ حدیث 32915–32915 من قال: وصية العبد حيث جعلها باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ غلام کی وصیت اس جگہ نافذ ہو جائے گی جہاں اس نے کی حدیث 32916–32917 في الرجل يوصي بوصية فيها عتاقة باب: اس آدمی کا بیان جو ایسی وصیت کرے جس میں غلام کی آزادی بھی شامل ہو حدیث 32918–32932 في قوله تعالى: ﴿وإذا حضر القسمة أولو القربى﴾ باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان (وَإِذَا حَضَرَ الْقِسْمَۃَ أُولُوا الْقُرْبَی)کا بیان حدیث 32933–32946 من رخص أن يوصي بماله كله باب: ان حضرات کا بیان جنہوں نے پورے مال کی وصیت کرنے کو جائز فرمایا ہے حدیث 32947–32952 في قبول الوصية من كان يوصي إلى الرجل فيقبل ذلك باب: وصیت کی ذمہ داری قبول کرنے کا بیان، اگر کوئی آدمی کسی کو وصیت کا ذمہ دار بنائے تو اس آدمی کو چاہیے کہ اس ذمہ داری کو قبول کر لے حدیث 32953–32959 ما يجوز للرجل من الوصية في ماله باب: آدمی کے لئے اپنے کتنے مال کی وصیت کرنا جائز ہے؟ حدیث 32960–32977 من كان يوصي ويستحبها باب: ان حضرات کا بیان جو وصیت کیا کرتے تھے اور اس کو اچھا سمجھتے تھے حدیث 32978–32991 في الرجل يكون له المال القليل أيوصي فيه؟ باب: اس آدمی کا بیان جس کے پاس تھوڑا سا نیا مال ہو ، کیا وہ اس میں وصیت کر سکتا ہے؟ حدیث 32992–32995 في قوله: ﴿إن ترك خيرا الوصية﴾ باب: اللہ تعالیٰ کا فرمان (إِن تَرَکَ خَیْرًا الْوَصِیَّۃُ)کا بیان حدیث 32996–32998 من قال: الوصية مضمونة أم لا؟ باب: ان حضرات کا بیان جن سے منقول ہے کہ وصیت ذمہ داری میں آتی ہے یا نہیں؟ حدیث 32999–33000 في الرجل يوصي إلى الرجل فيقبل ثم ينكر باب: اس آدمی کا بیان جو کسی کو وصیت کرے، وہ قبول کر لے اور پھر انکار کر دے حدیث 33001–33001 الحامل توصي، والرجل يوصي في المزاحفة وركوب البحر باب: اس حاملہ عورت کا بیان جو وصیت کرے ، اور اس آدمی کا بیان جو جنگ میںاور سمندر کے سفر میں جاتے ہوئے وصیت کرے حدیث 33002–33011 في الرجل يحبس ما يجوز له من ماله باب: اس آدمی کا بیان جو قید کر دیا جائے، اس کے لئے اس کے مال کی کتنی مقدار جائز ہے حدیث 33012–33012 في الرجل يريد السفر فيوصي ما يجوز له (من) ذلك باب: اس آدمی کا بیان جو سفر کے ارادے کے بعد وصیت کرے ، اس کے لئے کتنے مال میں تصرف کرنا جائز ہے؟ حدیث 33013–33015 في الأسير في أيدي العدو، (ما) يجوز له من ماله؟ باب: اس آدمی کا بیان جو دشمن کے ہاتھ قید ہو، اس کے لئے کتنے مال میں تصرف جائز ہے حدیث 33016–33017 من قال: أمر الوصي جائز وهو بمنزلة الوالد باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ وصی کا معاملہ کرنا جائز ہے اور وہ باپ کے درجے میں ہے حدیث 33018–33022 في الوصي يشهد، هل يجوز أم لا؟ باب: جو وصی گواہی دے کیا اس کی گواہی قبول کی جائے گی یا نہیں؟ حدیث 33023–33025 في الرجل يوصي لأم ولده باب: اس آدمی کا بیان جو اپنی اُمِّ ولد باندی کے لئے وصیت کرے ، کیا یہ اس کے لئے جائز ہے؟ حدیث 33026–33032 رجل أوصى وترك مالا ورقيقا فقال: عبدي فلان لفلان باب: اس آدمی کا بیان جس نے وصیت کی اور ترکے میں مال اور غلام چھوڑے، اور یوں کہا: میرا فلاں غلام فلاں کے لیے ہے حدیث 33033–33033 في الرجل يوصي إلى عبده وإلى مكاتبه باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے غلام اور اپنے مکاتب کو کچھ وصیت کرے حدیث 33034–33034 في رجل أوصى لبني هاشم: ألمواليهم من ذلك شيء؟ باب: اس آدمی کا بیان جس نے بنو ہاشم کے لئے وصیت کی ، کیا بنو ہاشم کے آزاد کردہ غلاموں کو بھی اس وصیت میں سے کچھ حصّہ مل سکتا ہے؟ حدیث 33035–33035 الرجل يلي المال وفيهم صغير وكبير كيف ينفق؟ باب: اس آدمی کا بیان جو کسی مال کا ذمہ دار ہے جبکہ اس کے حق داروں میں نابالغ اور بالغ دونوں طرح کے لوگ ہوں، اس آدمی کو کیسے خرچ کرنا چاہیے؟ حدیث 33036–33036 رجل اشترى أختا له (وابن لها) لا يدري من أبوه ثم مات ابنها باب: اس آدمی کا بیان جو اپنی بہن اور اس کے ایک بیٹے کو خریدے جس کا باپ معلوم نہ ہو، پھر اس بہن کا بیٹا مر جائے حدیث 33037–33037 رجل كانت له أخت بغي فتوفيت وتركت ابنا فمات باب: اس آدمی کا بیان جس کی ایک زانیہ بہن تھی ، وہ فوت ہو گئی اور ایک بچہ چھوڑ کر مری، بعد میں وہ بچہ بھی فوت ہو گیا حدیث 33038–33038 في الرجل يوصي بالشيء في الفقراء أيفضل بعضهم على بعض باب: اس کا بیان جو کسی چیز کو فقراء کے درمیان تقسیم کرنے کی وصیت کر دے، کیا کچھ فقراء کو دوسروں پر ترجیح دی جا سکتی ہے؟ حدیث 33039–33039 في الرجل يفضل بعض ولده على بعض باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے کچھ بچوں کو دوسروں پر ترجیح دے حدیث 33040–33051 الرجل يكون به الجذام فيقر بالشيء باب: اس آدمی کا بیان جس کو کوڑھ کا مرض ہو اور وہ کسی کے لئے کسی چیز کا اقرار کرے حدیث 33052–33052 في بعض الورثة يقر بالدين على الميت باب: ان ورثاء کا بیان جو میت پر قرضہ ہونے کا اقرار کریں حدیث 33053–33057 إذا شهد الرجل من الورثة بدين على الميت باب: جب ورثاء میں سے کوئی میت پر قرضے کی گواہی دے حدیث 33058–33064 رجل قال لغلامه: إن مت في مرضي هذا فأنت حر باب: اس آدمی کا بیان جس نے اپنے غلام سے کہا کہ اگر میں اس بیماری میں مر گیا تو تو آزاد ہے حدیث 33065–33066 في الوصي الذي يشتري من الميراث شيئا أو مما ولي عليه باب: اس وصی کا بیان جو وراثت کے مال سے کوئی چیز خرید لے یا اس مال میں سے جس کا وہ ذمّہ دار ہے حدیث 33067–33071 في الرجل يوصي لعبده بثلثه باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے غلام کے لئے ایک تہائی مال کی وصیت کرے حدیث 33072–33072 من كان يقول: الورثة أحق من غيرهم بالمال باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ ورثاء مال کے دوسروں سے زیادہ حق دار ہیں حدیث 33073–33076 الرجل يوصي بثلثه لرجلين فيوجد أحدهما ميتا باب: اس آدمی کا بیان جو ایک تہائی مال کی دو آدمیوں کے لئے وصیت کرے ، پھر ان میں سے ایک آدمی مردہ پایا جائے حدیث 33077–33078 الرجل يوصي لعقب بني فلان باب: اس آدمی کا بیان جوکسی کے ’’ بعد والوں کے لئے ‘‘ وصیت کرے حدیث 33079–33080 في رجل ترك ثلاثة بنين وقال: ثلث مالي لأصغر بني باب: اس آدمی کا بیان جس نے تین بیٹے چھوڑے اور کہا کہ میرا تہائی مال میرے سب سے چھوٹے بیٹے کے لئے ہے حدیث 33081–33083 في امرأة أوصت بثلث ما لها لزوجها في سبيل الله باب: اس عورت کا بیان جس نے ایک تہائی مال کی اپنے شوہر کیلئے فی سبیل اللہ دیے جانے کی وصیت کی حدیث 33084–33085 ما كان الناس يورثونه باب: اس مال کا بیان جو لوگ وراثت میں چھوڑتے تھے حدیث 33086–33086 الوصية لأهل الحرب باب: حربی لوگوں کے لئے وصیت کا بیان حدیث 33087–33087 الرجل يوصي بعتق رقبتين فلا (توجد) إلا رقبة باب: اس آدمی کا بیان جو دو غلاموں کے آزاد کرنے کی وصیت کرکے مرے لیکن ایک غلام سے زیادہ نہ مل سکے حدیث 33088–33089 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯