اسلامی معاشیات میں عقد بیع اور اس کے اصول

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی عقد بیع (خرید و فروخت کا معاہدہ) اسلامی معاشیات کے ا جزائے ترکیبی اسلامی معاشیات شرعی تجارت کی بنیاد پر قائم ہے، جس میں اللہ تعالیٰ کے حلال کردہ کاموں میں، معاملات کے شرعی قواعد وضوابط کے مطابق سرمایہ کاری اور تجارت کی جاتی ہے۔ ان قواعد کی بنیاد […]

گروی رکھی چیز سے فائدہ اٹھانے کے شرعی اصول

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی رہن لینے والے کاگروی میں رکھی گئی چیز سے فائدہ اٹھانا اگر رہن ایسی چیز ہو جو کسی اہتمام اور خرچ کی محتاج نہ ہو، جیسے کوئی سامان، زمین، گھر وغیرہ، اور یہ اس ادھار کے بدلے نہ رکھی گئی ہو جو بطور قرض لیا تھا (بلکہ کسی دوسرے […]

داڑھی تراشنے کی اجرت کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی داڑھی مونڈنے کی اجرت لینا خط کرنا اور داڑھی مونڈنا حرام اور علانیہ برائی ہے، مسلمان کے لیے ایسا کرنا جائز ہے نہ اس سلسلے میں کوئی معاونت فراہم کرنا ہی روا ہے، لہٰذا اس کی اجرت اور کمائی حرام کی کمائی ہے۔ جو ایسا کرتا ہے اس کو […]

سود کے لیے حیلے کی صورت اور اس کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی سود کی ایک صورت سوال: ایک آدمی کے بیٹے نے گاڑی خریدنے پر اصرار کیا تو وہ ایک کمپنی کے پاس گیا، انہوں نے اس سے نقد قیمت طلب کی جو اس کے پاس نہیں تھی، وہ واپس چلا گیا اور ایک دوسرے آدمی کو ساتھ لے کر آیا […]

ایسے سامان کی خرید وفروخت کا حکم جو اپنی جگہ پڑا ہو

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی ایسے سامان کی خرید وفروخت کا حکم جو اپنی جگہ پڑا ہو کسی مسلمان کے لیے کوئی سامان اس وقت تک نقد یا ادھار بیچنا جائز نہیں جب تک وہ اس کا مالک نہ ہو جائے اور اسے اپنے قبضے میں نہ کرلے، کیونکہ آنخضرت صلی اللہ علیہ وسلم […]

مردوں کو سونے کی گھڑیاں، انگوٹھیاں اور قلمیں بیچنے کا حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی مردوں کو سونے کی گھڑیاں، انگوٹھیاں اور قلمیں بیچنے کا حکم سونے اور چاندی کی گھڑیاں اور انگوٹھیاں مردوں اور عورتوں کو بیچناجائز ہے لیکن مرد کو سونا، سونے کی یا سونے کا پانی چڑھی انگوٹھی پہنے کی اجازت نہیں، اسی طرح چاندی کی گھڑی ہے، یہ صرف عورتوں […]

کنکری پھینک کر واقع ہونے والی بیع سے منع

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی ملامست (چھونا) منابذت (پھینکنا) کی بیع نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے صحیح ثابت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ملامست، منابذت اور کنکری پھینک کر واقع ہونے والی بیع سے منع فرمایا ہے۔ [صحيح مسلم 1513/4] کیونکہ اس میں دھوکا ہوتا ہے۔ ملامست کا معنی: فروخت […]

لاٹری کا حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی لاٹری سوال یہ مختلف نمبرز ہوتے ہیں جو بہت بڑی تعداد میں نمبروں والے کاغذوں کی صورت میں جاری کیے جاتے ہیں، پھر ان کی قرعہ اندازی ہوتی ہے اور قرعہ اندازی کے دن کچھ لوگ نفع کماتے ہیں اور کچھ خسارہ، ان منافع بخش اوراق کو خریدنے کے […]

دکانیں کرائے پر دے کر پگڑی لینے کا حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی دکانیں اور مختلف جگہیں کرائے پر دے کر پگڑی لینے کا حکم جب آدمی کوئی دکان ایک مقررہ مدت تک کے لیے کرائے پر لے، تو اس کے لیے اس مدت کے دوران میں وہاں رہنا بھی جائز ہے اور کسی دوسرے کو، جو استعمال کرنے میں اسی کی […]

کسی چیز کو خریدنے کا وعدہ کرنا

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی کسی چیز کو خریدنے کا وعدہ کرنے کا حکم کسی چیز کو خریدنے کا وعدہ کرنا اسے خریدنا نہیں ہوتا، بلکہ وہ صرف وعدہ ہوتا ہے، جب کوئی آدمی کوئی چیز خریدنا چاہے اور اپنے بھائی سے کہے کہ وہ اسے خرید کر مجھے بیچ دے، اگر چیز خرید […]

پرانے سامان کو نئے سامان کے ساتھ ملا کر بیچنے کا حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی پرانے سامان کو نئے سامان کے ساتھ ملا کر بیچنے کا حکم کچھ ایسی چیزیں ہوتی ہیں جو پرانی ہونے پر متغیر ہو جاتی ہیں، اگرچہ ان میں واضح طور پر کوئی خرابی نہیں ہوتی، ایسی اشیا کو نئی اشیا کے ساتھ ملاناجائز نہیں، بلکہ علاحدہ علاحدہ ہر ایک […]

موجودہ نرخ سے زیادہ نرخ پر ادھار بیع کا حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی موجودہ نرخ سے زیادہ نرخ پر ادھار بیع کا حکم یہ ا کثر علما کے نزدیک جائز ہے۔ اس کی دلیل یہ آیت مبارکہ ہے۔ «يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا تَدَايَنتُم بِدَيْنٍ إِلَىٰ أَجَلٍ مُّسَمًّى فَاكْتُبُوهُ» [البقرة: 282] ”اے لوگو جو ایمان لائے ہو ! جب آپس میں ایک […]

اس آدمی سے قرض لینا جس کے معاملات سودی ، حرام ہوں

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی سودی معاملات کرنے والے سے قرض لینے کا حکم ایسے آدمی سے قرض لینا یا اس کے ساتھ لین دین کرنا جس کے معاملات سودی اور حرام ہوں، مناسب نہیں، لہٰذا اس سے قرض لیں نہ اس کے ساتھ لین دین ہی کریں، بلکہ اس سے بچیں اور دور […]

قرضہ ادا کرتے ہوئے اگر کرنسی کی قیمت بدل جائے

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی قرضہ ادا کرتے وقت کرنسی کی قیمت میں تبدیلی ہونا سوال: میں نے ایک آدمی کو کچھ رقم ڈالر میں بطور قرض دی اور اس بات پر اتفاق کیا کہ وہ واپس بھی ڈالروں ہی میں کرے گا لیکن جب میں نے اس کو قرض دیا تھا، آج ڈالر […]

1 2 3 11
1