مالک کی اجازت کے بغیر پھل دار درخت کاٹنا

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی

234- مالک کی اجازت کے بغیر پھل دار درخت کاٹنا
پھل دار درخت اس کے مالک کی اجازت کے بغیر کھانا حرام ہے، جو اسے کاٹے وہ اس کا مالی ہر جانہ ادا کرے گا، اسی طرح اگر کوئی کھجور کی ٹہنیاں کاٹے تو وہ علاقے کے حسب حال قیمت ادا کرے گا۔
[حسن بن عبد الوهاب : مسائل نجديه : 458/1]

اس تحریر کو اب تک 12 بار پڑھا جا چکا ہے۔