باب: امہات الاولاد (بچوں والی لونڈیوں) کے بارے میں اختلاف کا بیان۔
حدیث 21791–21797
باب: اس بچے کا بیان جس کی وجہ سے وہ (لونڈی) ”اُمِ ولد“ بنتی ہے۔
حدیث 21798–21799
باب: اُمِ ولد کے اس بچے کا بیان جو استیلاد (آقا کی طرف سے اولاد ہونے) کے بعد اس کے آقا کے علاوہ کسی اور سے پیدا ہو۔
حدیث 21800–21803
باب: وہ شخص جو کسی لونڈی سے نکاح کرے، اس سے اس کا بچہ پیدا ہو پھر وہ اس (لونڈی) کا مالک بن جائے۔
حدیث 21804–21805
باب: اُمِ ولد کے جرم کرنے کے بارے میں وارد شدہ احکام کا بیان۔
حدیث 21806–21809
باب: جب اُمِ ولد کا آقا فوت ہو جائے تو اس کی عدت کا بیان۔
حدیث 21810–21812
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔