دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ اہل سنت والجماعت کون ہیں؟
- ۞ جائز و ناجائز وسیلہ اور قرآنی دلائل
- ۞ ولی کی اجازت کے بغیر نکاح نہیں ہوتا
- ۞ قبر نبوی سے توسل والی روایات کا تجزیہ
- ۞ وسیلہ صحیح احادیث کی روشنی میں
- ۞ وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار
- ۞ وسیلہ بریلوی و دیوبندی علماء کی نظر میں
- ۞ اقسام علی اللہ اور توسل
- ۞ وسیلے کی ممنوع اقسام کے 41 دلائل کا تحقیقی جائزہ
- ۞ آدم علیہ السلام کے وسیلے پر 16 دلائل اور ان کا تجزیہ
- ۞ تخلیق کائنات کا مقصد اور اگر آپ نہ ہوتے والی روایات کا تجزیہ
- ۞ فقہ حنفی اور حدیث ’’ لولاک ‘‘
- ۞ نماز غوثیہ کس نے اور کب ایجاد کی ؟
- ۞ رفع یدین نہ کرنے پر احناف کے دلائل