گناہ کبیرہ کا ارتکا ب کرنا

تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ سوال: اہل السنت والجماعت کے نزدیک مرتکب کبیرہ کا کیا حکم ہے؟ جواب: گناہ کبیرہ کا ارتکاب کرنے والا اہل السنت و الجماعت کے نزدیک فاسق یا ناقص الایمان ہے ۔ اور اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کا گناہ کبیرہ کا ارتکا ب کرنا اور […]

مزاروں پر سجدہ اور ذبح کرنے کا حکم

تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ مزاروں پر سجدہ کرنے اور ان کے نام پر ذبح کرنے کا حکم سوال: مزاروں پر سجدہ کرنے ، ان کے نام پر جانور ذبح کرنے اور چڑھاوا چڑھانے کا حکم کیا ہے؟ جواب: یہ نا جائز ہے ، بلکہ یہ شرک اکبر ہے اور صاحب قبر […]

بے دودھ کی بکری کے تھنوں میں دودھ اتر آنا

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ قصه ام معبد ہجرت کے موقعہ پر بے دودھ والی بکری کے تھنوں میں دودھ پیدا ہو جانے کا مشہور ترین معجزه ام معبد کے خیمے کا ہے۔ کہتے ہیں کہ مکہ اور مدینہ کی راہ میں قبیلہ خزانہ کے ایک خاندان کا میدان میں خیمہ تھا۔ ام […]

سب سے پہلے حضور ﷺ کے نور کی تخلیق

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہتے ہیں میں نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! میرے والد کی آپ پر قربان ہوں مجھے اس چیز کے متعلق بتائیں جس کو اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے پیدا کیا ؟ تو […]

آپ نہ ہوتے تو میں آسمان کو پیدا نہ کرتا

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ یہ روایت کہ اگر آپ نہ ہوتے تو میں آسمان کو پیدا نہ کرتا۔ تحقیق الحدیث : امام صغانی نے اس کا موضوع (من گھڑت )کہا ہے۔ البانی نے بھی اس کو موضوع کہا ہے۔ ملا علی قاری یا دیگر کہتے ہیں اس کا معنی صحیح ہے یہ […]

میں پیدائش کے اعتبار سے پہلا اور بعثت کے لحاظ سے آخر میں آیا ہوں

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ طبقات ابن سعد میں ہے : انا اول الناس تحقیق الحدیث : یہ بھی روایت ہرگز صحیح نہیں دیکھیں۔ [رواه البغوي فى شرح السنة 232/5 ابن عدي فى الكامل 1209/3 ابن سعد فى الطبقات الشفاء للقاضي عباس 466/1 الدر المنشور 184/5 الاسرار المرفوعه 282 التذكره للفتني 661 الفوائد […]

انسان با اختیار ہے یا مجبور

تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ انسان با اختیار ہے یا مجبور؟ سوال: کیا انسان با اختیار ہے یا مجبور محض؟ جواب: ہمارا کہنا ہے کہ انسان با اختیار بھی ہے اور مجبور محض بھی اور یہ اس لیے کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے انسان کی تقدیر میں لکھ دیا کہ اس […]

بدعت کی حقیقت

تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ بدعت کی حقیقت سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان: واياكم ومحدثات الأمور ”تم دین میں نئی ایجاد کی ہوئی چیزوں سے بچو“ کا کیا مطلب و مفہوم ہے؟ جواب: مُحدثات سے مراد وہ نئے کام ہیں جن کی نسبت شریعت مطہرہ کی طرف کی […]

میلاد منانے کا حکم

تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ میلاد منانے کا حکم سوال: نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی پیدائش پر جشن منانے کا کیا حکم ہے؟ جواب: یہ بدعت منکرہ ہے جس کو بنو بویہ نے چوتھی صدی ہجری میں ایجاد کیا تھا اور پھر یہ بدعت رواج پکڑ گئی اور بالآخر اکثر […]

طب اور اللہ پاک کا اعلان

تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ طب اور اللہ پاک کا اعلان ﴿وَيَعْلَمُ مَا فِي الْأَرْحَامِ﴾ کی حقیقت کیا ہے؟ سوال: جدید طب ماں کے پیٹ میں موجود بچے کو معلوم کر لیتی ہے تو پھر اللہ تعالیٰ کے اس قول ﴿وَيَعْلَمُ مَا فِي الْأَرْحَامِ﴾ (جو کچھ رحموں میں ہے اللہ اسے جانتا […]

جادو گروں اور مداریوں کے پاس جانے کا حکم

تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ جادو گروں اور مداریوں کے پاس جانے کا حکم سوال: معلومات حاصل کرنے یا بیماری و دوا معلوم کرنے کی خاطر جادو گر اور مداری کے پاس جانے کا کیا حکم ہے؟ جواب: یہ نا جائز ہے ۔ اس سے پہلے نجومیوں ، شعبدہ بازوں اور جادو […]

کیا ”اے اللہ کی رحمت“ کہنا جائز ہے؟

تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ کیا ”اے اللہ کی رحمت“ کہنا جائز ہے؟ سوال: کیا دعا مانگتے وقت یہ کہناجائز ہے: ”اے اللہ کی رحمت“ تو مجھے توفیق دے یا ”اے اللہ کی قوت“ تو میری حفاظت فرما ۔ جواب: اللہ رب العزت کا ارشاد گرامی ہے: ﴿وَلِلَّهِ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَىٰ فَادْعُوهُ بِهَا﴾ […]

سورج سے مخاطب ہونا

تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ ”سورج گدھے کا دانت لے جا !“ سوال: جو شخص دانت اکھاڑنے کے بعد سورج سے مخاطب ہو کر کہے کہ گدھے کا دانت لے جا اور اس کے بدلے ہرنی کا دانت دے جا تو اس قسم کے جملے کا کیا حکم ہے؟ جواب: اس طرح […]

نجومیوں کے پاس جانے کا حکم

تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ نجومیوں کے پاس جانے کا حکم سوال: نجومیوں اور ٹونہ ٹوٹکہ کرنے والوں کے پاس جانے کا کیا حکم ہے؟ جواب: یہ جائز نہیں ، اس لیے کہ اس سلسلہ میں واضح طور پر منع کیا گیا ہے ، بلکہ شدید وعید (دھمکی) آئی ہے ۔ صحیح […]

1 6 7 8 9 10 119
1