ولی کی اجازت کے بغیر نکاح نہیں ہوتا
تحریر: غلام مصطفے ظہیر امن پوری دین اسلام نے اصول و احکام اور تہذیب و معاشرت کے بارے میں واضح رہنمائی فرمائی ہے، باپ بیٹی جیسے مقدس رشتے کے حقوق سے بھی شناسا کیا، بیٹی عزت ہوتی ہے، جب وہ اپنے باپ کی اجازت کے بغیر شادی رچا لیتی ہے تو لوگ کہتے ہیں کہ […]
بالوں کو مہندی لگانا
تحریر: شیخ محمد مالک بھنڈر عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّ اليَهُودَ وَالنَّصَارَي لَا يَصْبُغُونَ، فَخَالِفُوهُمْ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ’’بلاشبہ یہودی اور عیسائی بالوں کو نہیں رنگتے، چنانچہ تم ان کی مخالفت کرو۔“ (بخاری […]
غیر مسلم ملازمہ کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : میں نے گھریلو ملازمہ کے حصول کے لئے متعلقہ لوگوں سے درخواست کی تو مجھے بتایا گیا کہ جس ملک میں ملازمہ کے حصول کی خواہشمند ہوں وہاں سے کسی مسلمان ملازمہ کا ملنا نا ممکن ہے۔ کیا میرے لئے غیر […]
بچوں کے پیٹ پر چمڑے وغیرہ کا ٹکڑا رکھنا
فتویٰ :دارالافتاء کمیٹی سوال : کیا شیرخوار یا بڑی عمر کے بچوں کے پیٹ پر کپڑے یا چمڑے وغیرہ کا ٹکڑا رکھنا جائز ہے ؟ ہم لوگ کپڑے یا چمڑے کا ٹکڑا چھوٹی بڑی عمر کے بچوں کے پیٹ پر رکھ ریتے ہیں۔ امید ہے آپ ہمیں اس بارے میں آگاہ فرمائیں گے۔ جواب : […]
خون سے غسل کرنے کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : میری والدہ بیمار تھی۔ کئی ہسپتالوں میں علاج و معالجہ کے باوجود کوئی فائدہ نہ ہوا، آخر کار وہ ایک کاہن کے پاس چلی گئی۔ کاہن نے اسے بکری کے خون سے غسل کرنے کو کہا، چونکہ میری والدہ اس بارے […]
عورتیں اور حصول تعلیم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خواتین کے لئے ایک دن مقرر فرما رکھا تھا تاکہ وہ اپنے دینی امور سے آگاہی حاصل کر سکیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کو مردوں سے پیچھے رہتے ہوئے مساجد میں […]
استانی کے لئے طالبات کے کھڑا ہونے کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : استانی کے احترام میں طالبات کے کھڑے ہونے کا کیا حکم ہے؟ جواب : استانی یا استاذ کے لئے طلباء کا احتراماً کھڑا ہونا ناروا ہے۔ اس کا کم از کم حکم شدید کراہت ہے۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے […]
عورت عمرہ ادا کرنے سے پہلے حیض والی ہو گئی
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : حج تمتع کرنے والی عورت نے احرام باندھا اور بیت اللہ پہچنے سے پہلے حائضہ ہو گئی۔ اس صورت میں اسے کیا کرنا چاہیئے؟ کیا وہ عمرہ کرنے سے پہلے حج کر سکتی ہے ؟ جواب : ایسی عورت عمرے کے احرام میں رہے، اگر نو […]
میں حج کرنا چاہتی ہوں جبکہ میرا خاوند اس سے روکتا ہے
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : میں عمر رسیدہ اور مالدار خاتون ہوں، میں نے کئی بار اپنے خاوند کے ساتھ حج کرنے کی خواہش کا اظہار کیا مگر وہ بلاوجہ میری اس خواہش کو رد کرتا رہا ہے۔ اب جبکہ میرا بڑا بھائی فریضئہ حج ادا کرنا چاہتا ہے تو کیا […]
نقاب ممنوعات احرام میں سے ہے
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : میں نے عدم واقفیت کی وجہ سے عمرے کی ادائیگی کے دوران نقاب اوڑھے رکھا، اس کا کفارہ کیا ہے ؟ جواب : برقعہ جو کہ نقاب ہے ممنوعات احرام میں سے ہے، لہٰذا اس کے پہننے میں عورت پر فدیہ واجب ہے۔ جس کی مقدار […]
ادائیگی حج کے لئے مانع حیض گولیوں کا استعمال
فتویٰ : دارالافتاءکمیٹی سوال : کیا دوران حج حیض روکنے یا اسے مؤخر کرنے کے لئے عورت مانع حیض گولیاں استعمال کر سکتی ہے ؟ جواب : دوران حج ایام ماہواری کے ڈر سے ایک عورت مانع حیض گولیاں استعمال کر سکتی ہے۔ مگر عورت کی صحت و سلامتی کے پیش نظر ایسا کرنے سے […]
جس عورت کا محرم نہیں اس پر حج نہیں
فتویٰ : دارالافتاءکمیٹی سوال : ایک خاتون جو نیکی اور تقویٰ میں شہرت کی حامل ہے، وہ درمیانی عمر یا بڑھاپے کے قریب ہے اور حج کا ارادہ رکھتی ہے۔ مگر مشکل یہ ہے کہ اس کا کوئی محرم نہیں ہے۔ ادھر شہر کے معززین میں سے ایک باکردار شخص اپنی محرم عورتوں کے ساتھ […]
اس پر کوئی حرج نہیں
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : میری بیوی حج کا احرام باندھنا چاہتی تھی غسل خانے سے نکلنے اور لباس تبدیل کرنے سے پہلے اس نے کچھ بال کاٹ دئیے، اس کا کیا حکم ہے ؟ جواب : اس طرح کرنے میں کوئی حرج نہیں، عورت پر کوئی فدیہ وغیرہ بھی عائد […]
عورت کے لیے محرم کے بغیر حج کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : ایک مسکین عورت کے رشتے داروں نے اس کے ساتھ سفر حج سے انکار کر دیا، اس نے اجنبی لوگوں کے ساتھ فریضہ حج ادا کیا، وہ ایک ایسے شخص کے ساتھ حج کے لئے روانہ ہو گئی جس کے ساتھ […]