پازیب پہننے کا حکم

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ

سوال : عورت کے لئے خاوند کے سامنے پازیب پہننے کا کیا حکم ہے ؟
جواب : خاوند، عورتوں اور محرم رشتے داروں کے سامنے عورت کے لیے پازیب پہننا جائز ہے کیونکہ پازیب کا شمار ایسے زیورات میں ہوتا ہے جنہیں خواتین پاؤں میں پہنتی ہیں۔ والله ولي التوفيق

اس تحریر کو اب تک 21 بار پڑھا جا چکا ہے۔

Leave a Reply