بچے کے بال اور چاندی کا صدقہ !

 

بچے کی ولادت کے ساتویں دن اس کے جو بال اتارے جاتے ہیں، ان کے ہم وزن چاندی صدقہ کرنا ثابت نہیں۔ اس بارے میں ایک روایت ہے کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کی ولادت باسعادت پر سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کو ان کے بالوں کے برابر چاندی صدقہ کرنے کا حکم دیا تھا۔ [مصنف ابن أبى شيبه : 235/8، مسند الامام احمد : 391، 390/6، العلل لابن أبى الدنيا : 53]

تبصرہ :
لیکن اس روایت کی سند ’’ ضعیف“ ہے، کیونکہ :
اس کا راوی عبداللہ بن محمد بن عقیل جمہور محدثین کے نزدیک ’’ ضعیف“ ہے۔

 

یہ تحریر اب تک 34 لوگ پڑھ چکے ہیں، جبکہ صرف آج 1 لوگوں نے یہ تحریر پڑھی۔

Leave a Reply