نوجوانوں اور دو شیزاوءں کا باہم خط و کتابت کرنا
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : نوجوان مردوں اور عورتوں کا باہم خط و کتابت کرنا شرعاً کیسا ہے جبکہ وہ فسق و فجور عشق و فریفتگی سے خالی ہو؟ جواب : کسی شخص کے لئے اجنبی عورت سے خط و کتابت کرنا جائز نہیں ہے۔ اس […]
اونچی ایڑی والی جوتی پہنے کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : اونچی ایڑی والی جوتی پہننے کے بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے ؟ جواب : اونچی ایڑی کم از کم کراہت کا حکم رکھتی ہے۔ کیونکہ اس میں دھوکہ ہے عورت دراز قد معلوم ہوتی ہے جبکہ وہ ایسی نہیں […]
یہ قبیح جرم ہے
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : ایک خاتون نے اپنے باپ کے ترکہ میں سے اپنا حصہ وصول کرنے کے لیے ایک وکیل کی خدمات حاصل کیں۔ وکیل اپنی موئکلہ سے جو فیس طلب کی وہ اس کے پاس نہیں تھی تو وکیل نے وکالت کے عوض […]
مسلسل بول کی مریضہ کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : ایک عورت نو ماہ سے حاملہ ہے، اور وہ مسلسل بول کے مرض سے دوچار ہے۔ اس وجہ سے وہ آخری ماہ نماز پڑھنے سے رک گئی۔ کیا یہ ترک نماز ہے ؟ اور اسے کیا کرنا چاہیے ؟ جواب : […]
بیوی کی ذمہ داریاں
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : میں نے ایک رسالے میں ایک عالم کا یہ فتوی پڑھا کہ عورت پر خاوند کی خدمت کرنا قطعاً واجب نہیں ہے، اس کا نکاح صرف جنسی خواہشات کی تکمیل کے لئے ہے، اگر عورت خاوند کی خدمت بجا لاتی ہے […]
عورت کے لئے دوران نماز ہاتھ اور پاؤں ڈھانپنے کا حکم
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : عورت کے لئے دوران نماز ہاتھ اور پاؤں ڈھانپنے کا کیا حکم ہے ؟ کیا ہاتھ، پاؤں کا ڈھانپنا واجب ہے یا انہیں کھول رکھنا بھی جائز ہے ؟ خصوصاً جب اس کے پاس اجنبی لوگ نہ ہوں یا وہ عورتوں […]
دلہا اور دلہن کا مجمع عام میں جلوہ گر ہونا
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : کیا شادی کی تقریبات میں دلہا و دلہن عورتوں کے سامنے جلوہ گر ہو سکتے ہیں ؟ جواب : ایسا کرنا جائز نہیں ہے، یہ بےحیائی اور اخلاق باختہ لوگوں کی تقلید کی دلیل ہے، دلہن تو عام لوگوں کے سامنے […]
مسلمان عورت کا کافر سے شادی کرنا جائز نہیں
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : کیا مسلمان دوشیزہ کا ایسے عیسائی مرد سے شادی کرنا جائز ہے جس نے اس کی خاطر اسلام کا اقرار کیا ہو ؟ وہ یوں کہ ایک عیسائی نے مسلمان خاتون سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا اور اسے آگاہ […]
دوران نماز ہاتھ باندھنا
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : نماز میں رکوع سے پہلے اور اس کے بعد ہاتھ کہاں باندھنے چاہئیں ؟ جواب : رکوع سے پہلے اور بعد حالت قیام میں ہاتھ باندھنا سنت ہے، وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کی بیان کردہ حدیث سے ثابت ہے […]
نمازی سجدہ میں جاتے وقت گھٹنے پہلے زمین پر رکھے یا ہاتھ ؟
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : سجدہ میں جاتے وقت گھٹنوں کا زمین پر پہلے رکھنا زیادہ صحیح ہے یا ہاتھوں کا ؟ جواب : صحیح تر یہ ہے کہ پہلے گھٹنے، پھر ہاتھ اور پھر چہرے کو زمین پر رکھا جائے۔ اس کی دلیل سیدنا وائل […]
نماز میں شکوک و شبہات
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : مجھے اکثر اوقات نماز میں رکعتوں کی تعداد میں شک ہو جاتا ہے، حالانکہ میں بلند آواز سے قرأت کرتی ہوں تاکہ پڑھا ہوا یاد رہے، اس کے باوجود میں شک میں مبتلا ہو جاتی ہوں۔ جب میں نماز سے فارغ […]
لڑکی کو اس کے غیر پسندیدہ شخص سے شادی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : کیا باپ اپنی بیٹی کو کسی ایسے شخص سے شادی کرنے پر مجبور کر سکتا ہے جسے وہ ناپسند کرتی ہو ؟ جواب : باپ ہو یا کوئی اور شخص اپنے زیر کفالت بچی کو اس کے غیر پسندیدہ شخص سے […]
نماز کے دوران دروازے کی گھنٹی کا شرعی حل
فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : جب میں نماز پڑھ رہی ہوں اور دروازے کی گھنٹی بجنے لگے، گھر پر میرے علاوہ اور کوئی نہ ہو تو اس صورت میں مجھے کیا کرنا چاہئیے ؟ جواب : اگر نماز نفلی ہو تو نماز توڑ کر معلوم کیا […]
اجنبی عورتوں سے مصافہ کرنے کی حرمت
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال : اسلام نے عورتوں پر غیر محرم مردوں سے مصافحہ کرنا کیوں حرام قرار دیا ہے ؟ کیا بغیر شوت کے عورت سے مصافحہ کرنا ناقض وضو […]