تصویر کا حکم

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : تصویر کا کیا حکم ہے ؟ اس کے متعلق کون کون سی احادیث وارد ہیں ؟ نیز کیا سایہ دار اور غیر سایہ دار تصویروں میں کوئی فرق ہے ؟ جواب : متحرک بالارادہ اشیاء مثلا انسان، جانور، پرندہ وغیرہ کی […]

عورت کے جسم سے نکلنے والی رطوبت پاک یا ناپاک؟

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : میں نے ایک عالم سے سنا کہ عورت کے جسم سے نکلنے والی رطوبت پاک ہے۔ میں نے جب سے یہ فتوی سنا نماز ادا کرنے کے لئے متاثرہ شلوار نہیں اتارتی تھی۔ عرصہ دراز کے بعد ایک دوسرے عالم سے […]

وضو، نماز میں زبان سے نیت

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : وضو اور نماز کے لئے زبان سے نیت کے الفاظ کی ادائیگی کا کیا حکم ہے؟ جواب : اس کا حکم یہ ہے کہ یہ بدعت ہے، کیونکہ زبان سے نیت (کے الفاظ ادا) کرنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور […]

دوران نماز عورت سر کا مسح کیسے کرے؟

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : دوران وضو عورت کے سر کا مسح کرنے کی کیفیت کیا ہے؟ کیا عورت کسی مجبوری کے تحت سر کے ایک حصے کا مسح کر سکتی ہے؟ جواب : وضو کے لئے سر کے مسح کا حکم عورت کے لئے بھی […]

ابتدائی مرحلہ میں عورتوں کے بچوں کو پڑھانے کے خطرات

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ میں نے وہ مضمون دیکھا ہے جو ”اخبار المدینہ“ نے شمارہ 3898 میں 30/2/1397ھ کو شائع کیا ہے اور یہ مضمون ”نورہ بنت عبد اللہ“ کے قلم سے اور ”آمنے سامنے“ کے زیر عنوان طبع ہوا ہے۔ خلاصہ کلام یہ کہ نورہ مذکورہ […]

موزوں کا تھوڑا سا پھٹا ہونا قابل معافی ہے

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : ایک شخص نے نماز کے بعد جلد یا بدیر دیکھا کہ اس کے ایک پاؤں کی جراب درمیانہ سائز میں پھٹی ہوئی ہے، وہ نماز دوبارہ پڑھے گا یا نہیں؟ جواب : جب جراب یا موزہ تھوڑا سا پھٹا ہو یا […]

بچوں کی نجاست دھونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : میں نے وضو کے بعد اپنے بچوں کی نجاست دھوئی؟ کیا اس طرح میرا وضو ٹوٹ گیا؟ جواب : باوضو یا بے وضو شخص کے جسم سے نجاست دھونا ناقض وضو نہیں ہے۔ ہاں اگر بچے کی شرمگاہ کو ہاتھ لگ […]

شادی کے لئے مناسب عمر

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : عورتوں اور مردوں کے لئے شادی کی موزوں عمر کتنی ہے ؟ کیونکہ بعض دوشیزائیں اپنے سے بڑی عمر کے لوگوں سے شادی نہیں کرتیں، اسی طرح بعض نوجوان اپنے سے بڑی عمر کی عورتوں سے شادی نہیں کرتے، جواب سے […]

تعدد ازواج سے متعلقہ آیات میں کوئی تعارض نہیں

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : قرآن مجید میں تعدد ازواج کے ضمن میں ایک آیت یہ کہتی ہے : فَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تَعْدِلُوا فَوَاحِدَةً [4-النساء:3 ] ”اگر تمہیں ڈر ہو کہ تم انصاف نہیں کر سکو گے تو پھر ایک ہی کافی ہے۔“ جبکہ دوسری جگہ […]

قضاء بھی لازم ہے اور کفارہ بھی

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : سن بلوغت کو پہنچنے کی معروف علامتوں کے اعتبار سے میں دس سال کی عمر تک بالغ ہو گئی، بلوغت کے پہلے سال ہی میں نے رمضان المبارک کو پا لیا۔ کسی عذر کے بغیر محض اس بناء پر کہ مجھے […]

رمضان کی قضاء میں تاخیر کا حکم

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : اگر رمضان المبارک کے روزوں کی قضاء آئندہ رمضان کے بعد تک مؤخر ہو جائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ جواب : اگر کسی نے شرعی عذر کی وجہ سے (جیسے سفر یا بیماری وغیرہ) رمضان المبارک کے روزوں […]

زیوارت پر زکوٰۃ

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : کیا اس سونے پر زکوٰۃ فرض ہے جسے عورت صرف اپنی زیب و زینت اور استعمال کے لئے سنبھال رکھتی ہے اور وہ تجارتی مقاصد کے لئے نہیں ہے ؟ جواب : زیورات اگر تجارتی مقاصد کے لئے نہ ہوں تو […]

عورتوں کا اجنبی (غیر محرم ) مردوں کو دیکھنا

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : عورتوں کا اجنبی مردوں کو دیکھنا شرعاً کیسا ہے؟ جواب : اجنبی مردوں کی تصویریں دیکھنے کے بارے میں ہم عورتوں کو یہ نصیحت کرتے ہیں کہ سب سے بہتر بات یہ ہے کہ مرد و زن ایک دوسرے کو نہ […]

تارک نماز کا حکم

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ سوال : اس شخص کے متعلق کیا حکم ہے جو بے نماز مرا حالانکہ اسے معلوم تھا کہ اس کے آباؤ اجداد مسلمان تھے ؟ اس کے غسل، کفن دفن، نماز جنازہ اور اس کے لئے دعا کرنے کے بارے میں کیا حکم […]

1 2 3 4 31
1