کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — مصنف ابن ابي شيبه التسليم في السجدة إذا قرأها الرجل باب: جو حضرات آیت سجدہ پڑھ کر سجدہ کرنے کے بعد سلام پھیرتے تھے حدیث 4223–4225 من كان لا يسلم (في) السجدة باب: جو حضرات آیت سجدہ پڑھ کر سجدہ کرنے کے بعد سلام نہ پھیرتے تھے حدیث 4226–4229 من قال: إذا (قرأت) السجدة فكبر واسجد باب: تو جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب آیت سجدہ پڑھی جائے تو تکبیر کہہ کر سجدہ کرو حدیث 4230–4235 إذا قرأ الرجل السجدة (وهو يمشي) ما يصنع باب: اگر کوئی آدمی چلتے ہوئے آیت سجدہ پڑھے تو کیا کرے؟ حدیث 4236–4245 الرجل يقرأ السجدة ثم يعيد قراءتها كيف يصنع باب: اگر کوئی شخص ایک مرتبہ کسی آیت سجدہ کی تلاوت کرے، پھر دوبارہ اسی آیت کو پڑھے تو کیا کرے؟ حدیث 4246–4249 في اقتصار السجود باب: سجدہ سے بچنے کے لئے آیت سجدہ کو چھوڑنے کا حکم حدیث 4250–4257 في الرجل يقرأ السجدة على الدابة باب: اگر کوئی آدمی سواری پر آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو وہ کیا کرے؟ حدیث 4258–4266 من قال: السجدة على من جلس لها ومن سمعها باب: ہر سننے والے اور تلاوت کرنے والے کے پاس سننے کے لئے بیٹھنے والے پر بھی سجدہ لازم ہے حدیث 4267–4276 من قال: ليس في المفصل سجود ولم يسجد فيه باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مفصل میں سجدے نہیں ہیں اور وہ اس میں سجدہ نہیں کرتے تھے حدیث 4277–4287 من كان يسجد في المفصل باب: جو حضرات مفصل میں سجدہ کیا کرتے تھے حدیث 4288–4308 من قال في "ص" سجدة وسجد فيها باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ سورۃ ص میں سجدہ ہے اور وہ اس میں سجدہ کرتے تھے حدیث 4309–4323 من كان لا يسجد في (ص) ولا يرى فيها سجدة باب: جو حضرات سورۃ ص میں سجدہ نہ کیا کرتے تھے اور اس میں سجدہ کے قائل نہ تھے حدیث 4324–4330 من كان يقول: السجود في الآية الآخرة في سورة حم باب: جو حضرات سورۃ حم السجدہ کی آیات سجدہ میں دوسری آیت پر سجدہ کیا کرتے تھے حدیث 4331–4335 من كان يسجد بالأولى باب: جو حضرات سورۃ حم کی آیات سجدہ میں پہلی آیت پر سجدہ کیا کرتے تھے حدیث 4336–4341 من قال في الحج سجدتان وكان يسجد فيها مرتين باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ سورۃ الج میں دو سجدے ہیں اور وہ اس میں دو مرتبہ سجدہ کیا کرتے تھے حدیث 4342–4351 من قال: هي واحدة، وهي الأولى باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ سورۃ الج میں ایک سجدہ ہے حدیث 4352–4358 يسمع السجدة (تقرأ) (وهو في الصلاة) من قال: لا يسجد باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ دوران نماز آیت سجدہ سنے تو سجد ہ نہیں کرے گا حدیث 4359–4364 من قال: إذا سمعها وهو يصلي فليسجد باب: تو وہ جو حضرات فرماتے ہیں کہ دورانِ نماز آیت سجدہ کو سننے والا سجدہ کرے گا حدیث 4365–4370 الجنب يسمع السجدة ما يصنع باب: اگر جنبی آیت سجدہ سنے تو وہ کیا کرے؟ حدیث 4371–4373 الحائض تسمع السجدة باب: اگر حائضہ آیت سجدہ کو سنے تو کیا کرے؟ حدیث 4374–4380 في الرجل (يسمع) السجدة وهو على غير وضوء باب: اگر کوئی آدمی بے وضو ہونے کی حالت میں آیت سجدہ سنے تو وہ کیا کرے؟ حدیث 4381–4385 الرجل يقرأ السجدة وهو على غير القبلة باب: اگر کوئی آدمی قبلے سے رخ ہٹا کر آیت سجدہ کی تلاوت کر رہا ہو حدیث 4386–4389 الرجل يقرأ السجدة بعد العصر وبعد الفجر باب: اگر کوئی آدمی عصر اور فجر کے بعد آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو کیا وہ سجدہ کرے گا ؟ حدیث 4390–4397 من كان يقول لا يجسدها ويكره أن يقرأها في ذلك الوقت باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ وہ سجدہ نہ کرے اور وہ اس بات کو مکروہ خیال فرماتے ہیں کہ آدمی اس وقت میں آیت سجدہ کی تلاوت کرے حدیث 4398–4404 جميع سجود القرآن واختلافهم في ذلك باب: قرآن مجید کے تمام سجدے اور اس بارے میں اہل علم کا اختلاف حدیث 4405–4412 من كره إذا مر بالسجدة ان يجاوزها حتى يسجد باب: جن حضرات نے اس بات کو مکروہ خیال کیا ہے کہ آیت سجدہ کی تلاوت کرے اور سجدہ کئے بغیر گذر جائے حدیث 4413–4416 السجدة تقرأ على المنبر ما (يصنع) صاحبها باب: اگر منبر پر آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو کیا کرے؟ حدیث 4417–4422 المرأة تقرأ السجدة ومعها رجل ما يصنع باب: اگر کوئی عورت آیت سجدہ پڑھے اور اس کے ساتھ کوئی مرد ہو تو سجدے کا کیا حکم ہے؟ حدیث 4423–4424 السجدة يقرؤها (الرجل) ومعه قوم لا يسجدون حتى يسجد باب: اگر کوئی آدمی آیت سجدہ کی تلاوت کرے اور لوگ اس کے پاس موجود ہوں تو وہ اس وقت تک سجدہ نہیں کریں گے جب تک وہ خود سجدہ نہیں کر لیتا حدیث 4425–4426 في السجدة تكون آخر السورة باب: اگر سجدہ سورت کے آخر میں ہو تو کیا حکم ہے؟ حدیث 4427–4433 (في سجود القرآن وما يقرأ فيه) باب: قرآن مجید کے سجدوں میں کیا پڑھا جائے گا ؟ حدیث 4434–4440 (في) الرجل يقرأ السجدة فيسهو فيضم إليها (أخرى) (فيكون) عليه سهو (هل يسجد) باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے ایک سجدہ تلاوت کرنے کے بجائے دو کر لئے تو وہ سجود سہو کرے گا اگر حدیث 4441–4443 الرجل يقرأ السجدة وهو يطوف بالبيت باب: کوئی شخص خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے آیت سجدہ پڑھے تو سجدہ کیسے کرے؟ حدیث 4444–4446 السجدة تقرأ في الظهر والعصر باب: ظہر اور عصر کی نماز میں آیت سجدہ پڑھنے کا بیان حدیث 4447–4454 من رخص أن تقرأ السجدة فيما يجهر به من الصلاة باب: جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ جہری نمازوں میں آیت سجدہ کی تلاوت کی جائے حدیث 4455–4457 الإمام يقرأ (بسورة) فيها سجدة فلا يسجد باب: اگر امام ایسی سورت پڑھے جس میں آیت سجدہ ہے اور وہ سجدہ نہ کرے تو مقتدی کو کیا کرنا چاہئے ا حدیث 4458–4460 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯