قراءت میں سورتوں کی ترتیب
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا نماز میں سورۂ فاتحہ کے بعد قراءت میں سورتوں کی ترتیب ملحوظ رکھنا ضروری ہے ؟ ہمارے بعض بھائی اسے سنت کہتے ہیں ؟ تفصیل سے جواب دیں۔ جواب : نماز میں بہتر تو یہی ہے کہ قرآن پاک کی قرأت موجودہ ترتیب کے مطابق […]
قصداً ترک کی ہوئی نمازوں کی قضا
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : اگر کوئی شخص جان بوجھ کر نماز ترک کر دے پھر جب اللہ اسے توبہ کی توفیق دے تو کیا وہ اپنی ترک کی ہوئی نمازیں قضا کرے گا یا نہیں ؟ جواب : جب کوئی آدمی جان بوجھ کر نماز چھوڑ دے تو اسے اللہ […]
دعا عبادت ہے
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ مَنْ سَأَلَ اللَّهَ الشَّهَادَةَ بِصِدْقٍ بَلَّغَهُ اللَّهُ مَنَازِلَ الشُّهَدَاءِ، وَإِنْ مَاتَ عَلَى فِرَاشِهِ ”جس شخص نے سچے دل سے شہادت کی دعا مانگی تو اللہ تعالیٰ اسے شہداء کی منازل تک پہنچا دے گا خواہ اسے اپنے بستر پر ہی موت آ جائے۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب […]
حق حضانت کس کے لئے
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ الْخَالَةُ بِمَنْزِلَةِ الْأُمِّ ”خالہ، ماں کے درجے میں ہے۔“ [صحيح البخاري/كِتَاب الصُّلْحِ: 2699] فوائد : اس حدیث کا پس منظر یہ ہے کہ صلح حدیبیہ کے فیصلے کے مطابق جب آئندہ سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عمرہ کے لئے مکہ مکرمہ آئے تو […]
رضاعت کے مسائل
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ يَحْرُمُ مِنِ الرَّضَاعِ مَا يَحْرُمُ مِنِ النَّسَبِ ”دودھ پلانے سے بھی وہ رشتے حرام ہو جاتے ہیں جو نسب کی بنا پر حرام ہیں۔“ [صحيح البخاري/كِتَاب الشَّهَادَاتِ: 2645] فوائد : ہمارے معاشرہ میں رضاعت کے سلسلہ میں بہت لا پرواہی اور غفلت سے کام لیا […]
دوران قنوت مقتدی کیا کہے ؟
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ سوال : جب امام قنوت کر رہا ہو تو مقتدی کیا کہے ؟ جواب : جب امام رکوع کے بعد نماز میں قنوت نازلہ پڑھتا ہے تو مقتدی اس پر آمین کہیں گے، جیسا کہ صحیح حدیث میں ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا […]
مقتدی بھی سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ کہیں
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ سوال : رکوع سے اٹھتے وقت امام اور مقتدی کیا پڑھیں ؟ وضاحت فرما دیں۔ جواب : رکوع سے اٹھتے وقت مقتدی کو بھی سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ کہنا چاہیے۔ حدیث میں ہے : ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو جس […]
کیا کالا کتا شیطان ہے
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 86۔ میرے پاس سیاہ رنگ کا کتا ہے تو کیا وہ شیطان ہے ؟ اگر وہ شیطان ہے تو کیا میرے لیے اس کو قتل کرنا جائز ہے ؟ جواب : ابو قلابہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم […]
شیطان کے قدموں کے پیچھے مت چلو
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 87۔ شیطان کی دخل اندازی کی جگہیں کونسی ہیں ؟ جواب : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ ۚ وَمَن يَتَّبِعْ خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ فَإِنَّهُ يَأْمُرُ بِالْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ ۚ وَلَوْلَا فَضْلُ اللَّـهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُ مَا زَكَىٰ مِنكُم مِّنْ أَحَدٍ أَبَدًا وَلَـٰكِنَّ اللَّـهَ يُزَكِّي مَن يَشَاءُ ۗ وَاللَّـهُ […]
خوشبو اور شیطان کا تعلق
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 88۔ خوشبو اور شیطان کا باہمی تعلق کیا ہے ؟ جواب : ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : من عرض عليه طيب فلا يرده، فإنه خفيف المحمل طيب الرائحة ”جسے […]
شیطان کو بھگانے میں ذکر الہٰی کی اہمیت
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 89۔ شیطان کو بھگانے میں ذکر الہٰی کس قدر موثر ہے ؟ جواب : اللہ تعالیٰ نے فرمایا : أَلَا بِذِكْرِ اللَّـهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ﴿٢٨﴾ ”سن لو! اللہ کی یاد ہی سے دل اطمینان پاتے ہیں۔“ [الرعد: 28] اگر ذکر میں صرف یہ ایک ہی خصلت ہوتی تو […]
گھر کیسے شیطان کی وجہ سے قبرستان بن جاتے ہیں
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 90۔ گھر کیسے شیطان کی وجہ سے قبرستان بن جاتے ہیں ؟ جواب : سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إن الشيطان ينفر من البيت تقرأ فيه سؤرة البقرة، وإن أضف البيوت، الجوف الصفر […]
ایک کلمہ سے دی گئی تین طلاقوں کا حکم
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ سوال: ایک شخص نے اپنی بیوی کو ایک کلمہ سے تین طلاقیں دیں ، اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: جب آدمی اپنی بیوی کو ایک کلمہ سے […]
غصے اور نفس کے تناؤ کی حالت میں دی گئی طلاق کا حکم
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔ غصہ کی حالت میں دی گئی طلاق کا حکم سوال: کیا غصے اور نفس کے تناؤ کی حالت میں طلاق دینے کی قسم اٹھانے سے طلاق واقع ہو […]