لولاک ما خلقت الأفلاک اگر آپﷺ نہ ہوتے تو۔۔۔

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث, حضرو سوال : محترم حافط زبیر علی زئی صاحب کیا یہ بات صحیح ہے کہ اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پیدا نہ کیا جاتا تو اللہ تعالیٰ کائنات کو پیدا نہ کرتا۔ وضاحت فرمائیں۔ (محمد ندیم سلفی، سرکلر روڈ راولپنڈی) الجواب : بعض الناس یہ کہتے ہیں کہ اللہ […]

نظر کا لگ جانا برحق ہے

سوال : کیا نظر برحق ہے ؟ جیسا کہ ہمارے ہاں مشہور ہے کہ فلاں کو فلاں کی نظر لگ گئی، اس کی کیا حقیقت ہے ؟ [عمران الٰہی، راولپنڈی] الجواب : ❀ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : العين حق نظر […]

کیا غیر مسلموں کو کافر کہنا گالی ہے؟

تحریر: ڈاکٹر ذاکر نائیک ”کافر“ اُسے کہتے ہیں جو جھٹلاتا یا انکار کرتا ہے۔ ”کافر“ کا لفظ ”کفر“ سے نکلا ہے جسکے معنی ہیں : جھٹلانا یا چھپانا۔ اسلامی اصطلاح میں ”کافر“ کا مطلب ہے جو اسلام کی تعلیمات اور اس کی سچائی کو جھٹلاتا یا چھپاتا ہے۔ اور جو شخص اسلام کا انکار کرتا […]

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے محبت

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو اللہ تعالیٰ نے سیدنا ابوہریرہؓ کو نبی کریم ﷺ کی دعا کی وجہ سے عظیم حافظہ عطا فرمایا تھا ۔ ایک دفعہ مروان بن الحکم الاموی نے ان کچھ حدیثیں لکھوائیں اور اگلے سال کہا کہ وہ کتاب گم ہوگئی ہے ، وہی حدیثیں دوبارہ لکھوادیں۔ انہوں نے وہی حدیثیں دوبارہ […]

بسم اللہ اونچی آواز سے پڑھنا

تحریر: حافظ زبیر علی زئی ❀ عن عبدالرحمٰن بن أبزيٰ قال : صليت خلف عمر فجهر بسم الله الرحمٰن الرحيم عبدالرحمٰن بن ابزی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: میں نے عمر رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑھی، آپ نے بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ اونچی آواز سے پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه 412/1 ح […]

قصہ ایک طالب علم کا۔۔۔۔

  تحریر: حافظ ابو یحییٰ نور پوری پیارے بچو ! سفر تو آپ بھی کرتے رہتے ہیں ، لیکن میں آج آپ کو ایک عجیب و غریب سفر کی داستان سنانا چاہتا ہوں، امید ہے کہ جہاں یہ واقعہ آپ کی معلومات میں اضافے کا سبب بنے گا ، وہاں نہایت سبق آموز بھی ہوگا۔ […]

نا اُمیدی گمراہ لوگوں کا شیوہ

تحریر: ابوعبداللہ نا امیدی جائز نہیں ، کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کے بارے میں دو طریقے سے سوءِ ظن ہے: ➊ ”نا امید آدمی سمجھتا ہے کہ اللہ تعالیٰ یہ کام نہیں کر سکتا ، حالانکہ وہ ہر چیز پر ہر وقت قادر ہے ۔ ➋ وہ اللہ تعالیٰ کی رحمت کو ناقص سمجھتا ہے […]

تبرکات کی شرعی حیثیت

تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری یہ نہایت اہم مسئلہ ہے، کیونکہ بسا اوقات اس کی وجہ سے توحید کے منافی اقوال و افعال سرزد ہو جاتے ہیں، اولیاء و صلحاء کی عبادت کا بنیادی سبب ان کی ذات، آثار اور قبور کو متبرک سمجھنا تھا، شروع میں انہوں نے ان کے جسموں کو تبرک […]

اجماع معصوم دلیل ہے

  تحریر: حافظ ابو یحییٰ نور پوری حافظ ابن الجوزی مشہور حنفی علی بن محمد الدامغانی کے بارے میں لکھتے ہیں: ” اس نے امام ابوحنیفہ، ابو یوسف اور محمد بن حسن شیبانی کے علاوہ کسی کی رائے کو فیصلہ کن ماننے سے انکار کردیا ہے اور اپنی مجلس میں باآوازِ بلند یہ اعلان کردیا […]

نکاح سے پہلے طلاق واقع نہیں ہوتی!

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو نکا ح سے پہلے طلاق واقع نہیں ہوتی۔ اگر کوئی آدمی کسی عورت سے کہے کہ : إن أنكحتك فانت طالق . ”اگر میں تجھ سے نکا ح کروں تو تجھے طلاق۔“ یا کہے کہ : كلما نكحت امرأةفهي طالق ”میں جب بھی کسی عورت سے نکا ح کروں تو اسے […]

آب زم زم کی برکت

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو سید نا ابو ذر غفاری ؓ بیان کرتے ہیں کہ مجھ سے رسول اللہ ﷺ نے پوچھا کہ آپ  یہاں (حرم) میں کب سے ہیں ؟ کہتے ہیں کہ میں نے کہا کہ تیس دنوں سے یہاں ہوں ، آپ ﷺ نے فرما یا، تیس دنوں سے  یہاں ہو؟ میں نے […]

وفات النبی اور سیدنا ابوبکر

تحریر:غلام مصطفے امن پوری صحابی رسول سیدنا سالم عبید الاشجعیؓ بیان کرتے ہیں: رسول اللہﷺ کے مرض میں آپﷺ پر غشی طاری ہوئی، پھر افاقہ ہو گیا۔ آپﷺ نے دریافت فرمایا کہ کیا نماز کا وقت ہوگیا ہے؟ عرض کی گئی، جی ہاں! آپﷺ نے فرمایا، بلال کو حکم دو کہ وہ اذان کہیں اور […]

گارمنٹس سٹورز پر رکھے مجسموں کی شرعی حیثیت

سوال : بعض کلاتھ ہاوسز اور گارمنٹس سٹورز میں مجسمے رکھے ہوتے ہیں ان کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ جواب : دکانوں پر عورتوں یا مردوں کے مجسمے، تماثیل، تصاویر کو ناقابل اعتناء لباس پہنا کر سر بازار رکھنا حرام اور ناجائز ہے۔ یہ غیرت ایمانی کے منافی بھی ہے۔ اسی طرح کی تصاویر […]

شعیوں کا امام غائب !

تحریر : حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ حافظ ابنِ کثیر رحمہ اللہ شعیوں کے ” امام غائب “ اور ” مہدی منتظر“ محمد بن الحسن العسکری کے بارے میں فرماتے ہیں : ” امام مہدی نکلیں گے ان کا ظہور مشرق کے علاقے سے ہو گا سامراء کی غار سے نہیں۔ جاہل رافضیوں کا […]

1 7 8 9 10 11 453