شیطان کی نماز میں رکاوٹ اور اس کا حل

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا شیطان نماز میں بھی حائل ہو سکتا ہے ؟ جواب : جی ہاں! سیدنا عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انھوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی کہ شیطان میرے، میری نماز اور قراءت […]

شیطان کی فطرت میں بگاڑ پیدا کرنے کی کوشش

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا شیطان فطرت میں خرابی کاسبب بنتا ہے ؟ جواب : جی ہاں، ! عیاض بن حمار المجاشمعی سے مروی ہے کہ بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن خطبہ دیا، جس کا کچھ اقتباس مندرجہ ذیل ہے : ألا إن ربي أمرني أن […]

قرآن حکیم سے علاج کرنے کا کیا حکم ہے؟

تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ آیات قرآنیہ سے علاج کرنے کا حکم سوال: قرآن حکیم سے علاج کرنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: کوئی حرج نہیں ، اس لیے کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ قرآن از اول تا آخر شفاء ہے اور اس سے شفاء ملتی ہے ، جیسا کہ […]

رنجیدگی کا روحانی علاج اور سکون کے ذرائع

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ  سوال: رنجیدگی کا کیا علاج ہے ؟ جواب : روزانہ صبح و شام سورة الفتح کی تلاوت کرنا، سورت کی قراءت ایک ایک کلمے کی شرط کے ساتھ ہے اور اس کے ساتھ یقین کر کے زندگی گزارنا، فجر کی نماز باجماعت ادا کرنا، پھر آسمان کی طرف […]

نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو اور اس کے ازواج سے متعلق اثرات

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: اس بات کی دلیل ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر کیا جانے والاجادو صرف ان کی ازواج ہی کے خلاف تھا ؟ جواب : سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا : سحر رسول الله صلى الله عليه وسلم حتى إن كان ليخيل إليه أنه […]

گمراہی کا سبب شیطان ہے یا انسان کے اعمال

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا گمراہی کا سبب شیطان ہے ؟ جواب : اللہ تعالیٰ کے اس فرمان : فَرِيقًا هَدَىٰ وَفَرِيقًا حَقَّ عَلَيْهِمُ الضَّلَالَةُ ۗ إِنَّهُمُ اتَّخَذُوا الشَّيَاطِينَ أَوْلِيَاءَ مِن دُونِ اللَّـهِ وَيَحْسَبُونَ أَنَّهُم مُّهْتَدُونَ ﴿٣٠﴾ ”ایک گروہ کو اس نے ہدایت دی اور ایک گروہ، ان پر گمراہی ثابت […]

شیطان کے انسانی جسم میں حرکت کرنے کی حقیقت

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا شیطان انسانی جسم میں حرکت کر سکتا ہے ؟ جواب : ہاں، شیطان خون کی طرح بدن انسانی میں حرکت کرتا ہے۔ [صحيح البخاري، رقم الحديث 2038 صحيح مسلم 2174 ] شیطان کس طرح بدن انسانی میں حرکت کرتا ہے؟ اس کی کیفیت کا علم اللہ […]

کیا قبر میں شیطان کا آنا ممکن ہے؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا شیطان آدمی کو بہکانے کے لیے قبر میں بھی آتا ہے ؟ جواب : جی ہاں، سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ میں ایک جنازے میں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ تھا، جب ابن عمر رضی اللہ عنہما نے […]

شیطان کے گمراہ کرنے کے مختلف راستے

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا شیطان کے گمراہ کرنے کے کئی راستے ہیں ؟ جواب : جی ہاں ! عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ کے ساتھ ایک لکیر کھینچی، پھر فرمایا : هذا سبيل الله مستقيما قال: […]

شیطان کے اعمال اور بائیں ہاتھ کی حقیقت

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا شیطان کے تمام معاملات بائیں ہاتھ سے وقوع پذیر ہوتے ہیں ؟ جواب : سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: إذا دخل الرجل بيته ذكر الله تعالي د […]

انبیاء پر جادو اور جنون کے الزامات: قرآنی حقیقت

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا یہ سچ ہے کہ تمام انبیاء پر جنوں اور جادو کی تہمت لگائی گئی تھی ؟ جواب : جی ہاں یہ سچ ہے۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : كَذَٰلِكَ مَا أَتَى الَّذِينَ مِن قَبْلِهِم مِّن رَّسُولٍ إِلَّا قَالُوا سَاحِرٌ أَوْ مَجْنُونٌ ‎ ﴿٥٢﴾ ”اسی طرح […]

سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے شیطان ڈرنا

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ  شیطان کے سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ ﷜ سے ڈرنے کی دلیل کیا ہے ؟ جواب : سیدنا بریده رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کسی غزوے کے لیے گئے۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم واپس لوٹے تو ایک […]

کیا شیطان خلوت میں موجود ہوتا ہے

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ سوال: کیا شیطان خلوت میں ہوتا ہے ؟ جواب : جی ہاں! رسول کریم صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لا يخلون رجل بامرأة إلا كان ثالثهما الشيطان ”جب بھی کوئی مرد کسی عورت سے تنہائی میں ملتا ہے تو ان میں تیسرا شیطان ہوتا ہے۔“ [سنن الترمذي […]

کیا کالا کتا شیطان ہے

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ 86۔ میرے پاس سیاہ رنگ کا کتا ہے تو کیا وہ شیطان ہے ؟ اگر وہ شیطان ہے تو کیا میرے لیے اس کو قتل کرنا جائز ہے ؟ جواب : ابو قلابہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم […]

1 2 3 4 5 33