’’ جن“ کے نام کی وجہ تسمیہ کیا ہے ؟

تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

جواب :
”جن“ کا نام جن ان کے «استجنان » یعنی لوگوں کی آنکھوں سے پوشیده ہونے کی وجہ سے ہے، ماں کے پیٹ میں موجود بچے کو بھی اسی وجہ سے جنین کہتے ہیں کہ وہ پوشیدہ ہوتا ہے۔

اس تحریر کو اب تک 1 بار پڑھا جا چکا ہے۔