ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 40

اِلَّا عِبَادَ اللّٰہِ الۡمُخۡلَصِیۡنَ ﴿۴۰﴾
مگر اللہ کے خالص کیے ہوئے بندے۔ En
مگر جو خدا کے بندگان خاص ہیں
En
مگر اللہ تعالیٰ کے خالص برگزیده بندے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

40۔ 1 یعنی عذاب سے محفوظ ہونگیں، ان کی کوتاہیوں سے بھی درگزر کردیا جائے گا، اگر کچھ ہونگی اور ایک ایک نیکی کا اجر کئی کئی گنا دیا جائے گا۔