ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 40

اِلَّا عِبَادَ اللّٰہِ الۡمُخۡلَصِیۡنَ ﴿۴۰﴾
مگر اللہ کے خالص کیے ہوئے بندے۔ En
مگر جو خدا کے بندگان خاص ہیں
En
مگر اللہ تعالیٰ کے خالص برگزیده بندے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔