ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 40

اِلَّا عِبَادَ اللّٰہِ الۡمُخۡلَصِیۡنَ ﴿۴۰﴾
مگر اللہ کے خالص کیے ہوئے بندے۔ En
مگر جو خدا کے بندگان خاص ہیں
En
مگر اللہ تعالیٰ کے خالص برگزیده بندے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

40۔ مگر اللہ کے مخلص بندے (اس انجام سے محفوظ رہیں گے)