ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 41

اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ رِزۡقٌ مَّعۡلُوۡمٌ ﴿ۙ۴۱﴾
یہی لوگ ہیں جن کے لیے مقرر رزق ہے۔ En
یہی لوگ ہیں جن کے لئے روزی مقرر ہے
En
انہیں کے لئے مقرره روزی ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔