کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: اُن حضرات کا تذکرہ ، امام طبرانی نے جن کا نام ، یا کنیت بیان کیے ہیں
عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ : أَبُو الْمَلِيحِ بْنُ أُسَامَةَ اسْمُهُ عَامِرُ بْنُ أُسَامَةَ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ . ¤
محمد محی الدین
محمد بن عبدالله بن نمیر بیان کرتے ہیں : سیدنا ابوملیح بن اسامہ رضی اللہ عنہ ، ان کا نام سیدنا عامر بن اسامہ رضی اللہ عنہ تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔
- وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ : أَبُو رَافِعٍ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ وَيُقَالُ : اسْمُهُ أَسْلَمُ . ¤
محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ کا نام ابراہیم تھا ، اور ایک قول کے مطابق ان کا نام ” اسلم “ تھا ۔
وَعَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ : أَنَّ اسْمَ أَبِي رَافِعٍ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَسْلَمُ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَفِيهِ رَاوٍ لَمْ يُسَمَّ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ . ¤
محمد محی الدین
اہل مدینہ سے تعلق رکھنے والے ایک صاحب بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ کا نام ” اسلم “ تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔
- وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ : [ بَشِيرُ بِنُ الْخَصَاصِيةَ السُّدُوسِيُّ ، وَهُوَ ] بَشِيرُ بْنُ مَعْبَدِ بْنِ شَرَاحِيلَ بْنِ سَبُعِ بْنِ ضُبَارَةَ بْنِ سَدُوسٍ ، كَانَ اسْمُهُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ زَحْمًا ، فَسَمَّاهُ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَشِيرًا . قُلْتُ : عِنْدَ أَبِي دَاوُدَ بَعْضُهُ . ¤
محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : سیدنا بشیر بن خصاصیہ سدوسی رضی اللہ عنہ ، یہ سیدنا بشیر بن معبد بن شراحیل بن سبع بن ضبارہ بن سدوس ہیں ، ان کا نام زمانہ جاہلیت میں ” زحم “ تھا ، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام ” بشیر “ رکھا ۔ ( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں : ) میں یہ کہتا ہوں : امام ابوداؤد نے اس روایت کا کچھ حصہ نقل کیا ہے ۔
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ : حَكِيمُ بْنُ حِزَامٍ يُكَنَّى أَبَا خَالِدٍ . ¤
محمد محی الدین
محمد بن عبداللہ بن نمیر بیان کرتے ہیں : سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ کی کنیت ” ابوخالد “ تھی ۔
وَعَنْ هَارُونَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْحَمَّالِ قَالَ : تُوُفِّيَ أَبُو وَاقِدٍ اللَّيْثِيُّ سَنَةَ ثَمَانٍ وَسِتِّينَ ، وَاسْمُ أَبِي وَاقِدٍ : الْحَارِثُ بْنُ مَالِكٍ [ وَيُقَالُ : عَوْفُ بْنُ مَالِكٍ ] ، رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ
محمد محی الدین
ہارون بن عبدالله حمال بیان کرتے ہیں : سیدنا ابوواقد لیثی رضی اللہ عنہ کا انتقال 68 ہجری میں ہوا تھا ۔ سیدنا ابوواقد رضی اللہ عنہ کا نام ” حارث بن مالک “ تھا اور ایک قول کے مطابق ” عوف بن مالک “ تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔
وَعَنْ يَحْيَى بْنِ مَعِينٍ قَالَ : أَبُو وَاقِدٍ اللَّيْثِيُّ صَاحِبُ رَسِولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَوْفُ بْنُ الْحَارِثِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ . ¤
محمد محی الدین
یحیی بن معین بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی سیدنا ابوواقد لیثی رضی اللہ عنہ کا نام ” عوف بن حارث “ تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔
وَعَنِ الْوَاقِدِيِّ ، قَالَ : أَبُو وَاقِدٍ اللَّيْثِيُّ اسْمُهُ الْحَارِثُ بْنُ مَالِكٍ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ إِلَى الْوَاقِدِيِّ ثِقَاتٌ . ¤
محمد محی الدین
واقدی بیان کرتے ہیں : سیدنا ابوواقد لیثی رضی اللہ عنہ کا نام ” حارث بن مالک “ تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور واقدی تک اس کے رجال ثقہ ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور واقدی تک اس کے رجال ثقہ ہیں ۔
وَعَنْ هِشَامٍ الْكَلْبِيِّ قَالَ : اسْمُهُ الْحَارِثُ بْنُ عَوْفٍ - . ¤
محمد محی الدین
ہشام کلبی بیان کرتے ہیں : اُن کا نام ” حارث بن عوف “ تھا ۔
- وَقَالَ غَيْرُ الْوَاقِدِيِّ وَهِشَامٍ : عَوْفُ بْنُ الْحَارِثِ - أُسَيْدُ بْنُ جَابِرِ بْنِ عَوْرَةَ بْنِ عَنَانَةَ بْنِ كِنَانَةَ بْنِ شَجْعِ بْنِ عَامِرِ بْنِ لَيْثٍ . ¤
محمد محی الدین
واقدی اور ہشام کے علاوہ دیگر حضرات نے یہ بات بیان کی ہے : وہ سیدنا عوف بن حارث بن اسید بن جابر بن عورہ بن عنانہ بن کنانہ بن شجع بن عامر بن لیث ہیں ۔
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ : أَبُو وَاقِدٍ اسْمُهُ الْحَارِثُ بْنُ مَالِكٍ ، رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ . ¤
محمد محی الدین
محمد بن عبداللہ بن نمیر بیان کرتے ہیں : سیدنا ابوواقد رضی اللہ عنہ کا نام ” حارث بن مالک “ تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔
- وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ : الْحَارِثُ بْنُ مَالِكِ بْنِ الْبَرْصَاءِ اللَّيْثِيُّ ، وَهُوَ الْحَارِثُ بْنُ مَالِكِ بْنِ قَيْسِ بْنِ عُوَيْذِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ مَنَاةَ بْنِ شَجْعِ بْنِ عَامِرِ بْنِ لَيْثِ بْنِ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ مَنَاةَ بْنِ كِنَانَةَ . . ¤
محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : سیدنا حارث بن مالک بن برصاء لیثی رضی اللہ عنہ ۔ یہ سیدنا حارث بن مالک بن قیس بن عوید بن عبدالله بن جابر بن عبدمناة بن شجع بن عامر بن لیث بن بکر بن عبدمناة بن کنانہ ہیں ۔
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ : سَعْدُ بْنُ عُبَيْدٍ : هُوَ أَبُو زَيْدٍ الَّذِي جَمَعَ الْقُرْآنَ ، وَابْنُهُ عُمَيْرُ بْنُ سَعْدٍ : هُوَ وَالِي عُمَرَ ، وَهُوَ سَعْدُ بْنُ عُمَيْرِ بْنِ النُّعْمَانِ ، رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ . ¤
محمد محی الدین
محمد بن عبداللہ بن نمیر بیان کرتے ہیں : سیدنا سعد بن عبید رضی اللہ عنہ ۔ یہ سیدنا ابوزید ہیں ، جنہوں نے قرآن جمع کیا تھا اور ان کے صاحبزادے سیدنا عمیر بن سعد رضی اللہ عنہ ہیں ، یہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے مقرر کردہ گورنر تھے اور وہ سیدنا سعد بن عمیر بن نعمان رضی اللہ عنہ ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔
وَعَنْ أَبِي مَعْشَرٍ قَالَ : سَعْدُ بْنُ خَوْلِيٍّ مَوْلَى مُحَمَّدِ بْنِ حَاطِبِ بْنِ أَبِي بَلْتَعَةَ ، وَهُوَ رَجُلٌ مِنْ مَذْحِجٍ ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ إِلَى أَبِي مَعْشَرٍ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین
ابومحشر بیان کرتے ہیں : سیدنا سعد بن خولی ، جو سیدنا محمد بن حاطب بن ابوبلتعہ رضی اللہ عنہ کے غلام ہیں ، یہ مذحج سے تعلق رکھنے والے ایک فرد ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور ابومعشر تک اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور ابومعشر تک اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔