مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِيمَنْ ذَكَرَ لَهُ الطَّبَرَانِيُّ اسْمًا أَوْ كُنْيَةً . باب: اُن حضرات کا تذکرہ ، امام طبرانی نے جن کا نام ، یا کنیت بیان کیے ہیں
حدیث نمبر: 16284
وَعَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ : أَنَّ اسْمَ أَبِي رَافِعٍ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَسْلَمُ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَفِيهِ رَاوٍ لَمْ يُسَمَّ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
اہل مدینہ سے تعلق رکھنے والے ایک صاحب بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ کا نام ” اسلم “ تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔