مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِيمَنْ ذَكَرَ لَهُ الطَّبَرَانِيُّ اسْمًا أَوْ كُنْيَةً . باب: اُن حضرات کا تذکرہ ، امام طبرانی نے جن کا نام ، یا کنیت بیان کیے ہیں
حدیث نمبر: 16290
وَعَنْ هِشَامٍ الْكَلْبِيِّ قَالَ : اسْمُهُ الْحَارِثُ بْنُ عَوْفٍ - . ¤محمد محی الدین
ہشام کلبی بیان کرتے ہیں : اُن کا نام ” حارث بن عوف “ تھا ۔