مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِيمَنْ ذَكَرَ لَهُ الطَّبَرَانِيُّ اسْمًا أَوْ كُنْيَةً . باب: اُن حضرات کا تذکرہ ، امام طبرانی نے جن کا نام ، یا کنیت بیان کیے ہیں
حدیث نمبر: 16283
- وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ : أَبُو رَافِعٍ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ وَيُقَالُ : اسْمُهُ أَسْلَمُ . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ کا نام ابراہیم تھا ، اور ایک قول کے مطابق ان کا نام ” اسلم “ تھا ۔