مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِيمَنْ ذَكَرَ لَهُ الطَّبَرَانِيُّ اسْمًا أَوْ كُنْيَةً . باب: اُن حضرات کا تذکرہ ، امام طبرانی نے جن کا نام ، یا کنیت بیان کیے ہیں
حدیث نمبر: 16295
وَعَنْ أَبِي مَعْشَرٍ قَالَ : سَعْدُ بْنُ خَوْلِيٍّ مَوْلَى مُحَمَّدِ بْنِ حَاطِبِ بْنِ أَبِي بَلْتَعَةَ ، وَهُوَ رَجُلٌ مِنْ مَذْحِجٍ ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ إِلَى أَبِي مَعْشَرٍ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
ابومحشر بیان کرتے ہیں : سیدنا سعد بن خولی ، جو سیدنا محمد بن حاطب بن ابوبلتعہ رضی اللہ عنہ کے غلام ہیں ، یہ مذحج سے تعلق رکھنے والے ایک فرد ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور ابومعشر تک اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔