مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِيمَنْ ذَكَرَ لَهُ الطَّبَرَانِيُّ اسْمًا أَوْ كُنْيَةً . باب: اُن حضرات کا تذکرہ ، امام طبرانی نے جن کا نام ، یا کنیت بیان کیے ہیں
حدیث نمبر: 16287
وَعَنْ هَارُونَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْحَمَّالِ قَالَ : تُوُفِّيَ أَبُو وَاقِدٍ اللَّيْثِيُّ سَنَةَ ثَمَانٍ وَسِتِّينَ ، وَاسْمُ أَبِي وَاقِدٍ : الْحَارِثُ بْنُ مَالِكٍ [ وَيُقَالُ : عَوْفُ بْنُ مَالِكٍ ] ، رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّمحمد محی الدین
ہارون بن عبدالله حمال بیان کرتے ہیں : سیدنا ابوواقد لیثی رضی اللہ عنہ کا انتقال 68 ہجری میں ہوا تھا ۔ سیدنا ابوواقد رضی اللہ عنہ کا نام ” حارث بن مالک “ تھا اور ایک قول کے مطابق ” عوف بن مالک “ تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔