دانیال احمد
دانیال احمد توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ دانیال احمد کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ۞ صرف اس حق پر عمل کا دعویٰ جو پاس ہے
- ۞ منافق کی نشانیاں
- ۞ اکیلا آدمی نماز کے لیے اپنی اذان و اقامت کہہ سکتا ہے ؟
- ۞ حقوق العباد
- ۞ جہاں تک ہو سکے اللہ سے ڈریں
- ۞ قرآن مجید کی قسم اٹھانا
- ۞ اللہ تعالیٰ کس سے محبت کرتا ہے
- ۞ فرشتوں پر ایمان لانا
- ۞ شرک، قتل ناحق، اور ہمسائے کی بیوی سے زنا
- ۞ اوقات نماز اور ان کے معلوم کرنے کا طریقہ
- ۞ آسمانی کتابوں پر ایمان
- ۞ ماں باپ کو گالی دینا کبیرہ گناہ ہے
- ۞ محنت، مزدوری اور اس کے آداب
- ۞ کیا مساجد کو گرایا جا سکتا ہے ؟
- ۞ روزی کے متعلق احتیاط
- ۞ مسلمان عورت کا عیسائی سے نکاح کرنا
- ۞ مساجد میں عورتوں کے اجتماعات کا کیا حکم ہے ؟
- ۞ آدمی کے اسلام کی خوبی بےمقصد چیزوں کو چھوڑ دینا ہے
- ۞ عمرہ کا مکمل طریقہ قرآن و حدیث کی روشنی میں
- ۞ حسد کی حقیقت، نقصانات اور علاج
- ۞ عاملوں سے علاج کروانا اور انہیں ہاتھ دکھانا
- ۞ حد سے بڑھے ہوئے دانتوں کا نکالنا اور طالبات کو مارنے کا حکم
- ۞ فضائل صیام و قیام رمضان
- ۞ رسولﷺ نے گیارہ رکعت سے زیادہ تراویح نہیں پڑھی
- ۞ فرشتوں کی موت کا بیان
- ۞ تعویذ کے متعلق شرعی موقف
- ۞ فضائل اعمال: نماز
- ۞ فضائل اعمال ، صدقہ
- ۞ اصل پہلوان وہ ہے جو غصے پر قابو پائے
- ۞ اللہ تعالیٰ یا رسول اللہ ﷺ کے لیے لفظ’’ عشق“ کا استعمال
- ۞ مزین مساجد اور منقش جائے نماز پر نماز کا حکم
- ۞ موزے پہننے کا حکم
- ۞ شادی سے قبل تعلقات
- ۞ دوران مجامعت عزل کرنا
- ۞ بے نماز خاوند کے ساتھ رہنا
- ۞ گمشدہ آدمی کی بیوی کا نکاح
- ۞ غیر محدود نظر
- ۞ تعلیم کی تکمیل تک کسی دوشیزہ کی شادی کو مؤخر کرنا
- ۞ حائضہ سے نکاح کا حکم
- ۞ بیوی کے دبر میں جماع کرنے کا حکم