وتر کے بعد ایسی دعا جس کا پڑھنا چھوڑ دیا گیا
تحریر: ابوالریان نعیم الرحمٰن سنن مہجورہ : بعض ایسی سنتیں ہیں جنہیں عام لوگوں نے غفلت یا لاعلمی کی وجہ سے چھوڑ رکھا ہے۔ محترم جناب ابوالریان نعیم الرحمٰن (چیچہ وطنی) نے خوب محنت کر کے ان سنن مہجورہ کو جمع کیا ہے۔ ان کی اس غیر مطبوعہ کتاب سے یہ انتخاب قارئین کی خدمت […]
سنن مہجورہ: قیام اللیل کے لئے بیدار ہوتے وقت اللہ تعالیٰ کا ذکر
تحریر: ابو الریان نعیم الرحمن رسول کریم ﷺ کی سنتوں میں سے ایک سنت جس کو ہم بھلا بیٹھے ہیں‘‘ إلَّا مَا رَحِمَ رَبِّیْ’’ اپ ﷺ ہر حال میں اپنے مالک حقیقی کو یاد رکھتے اور اسی بات کا حکم اپنی محبوب امت کو دیتے۔اللہ کریم کی شان پر قربان جاؤں جس نے اپنے […]
فرض نماز کے بعد اذکار کی فضیلت
سیدنا ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ فقرائے مہاجرین رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوکر کہنے لگے : اے اللہ کے رسول ! مالدار لوگ اعلیٰ درجہ اور ہمیشہ کی نعمتوں میں چلے گئے۔ آپ نے فرمایا: وہ کیسے؟ انہوں نے کہا : وہ ہماری طرح نماز پڑھتے ہیں، ہماری طرح روزے رکھتے ہیں […]
زکر کی فضیلت
تصنیف : امام ضیاء الدین المقدسی رحمہ اللہ ترجمہ و فوائد : حافظ ندیم ظہیر ❀ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اولاد آدم میں سے ہر انسان کے تین سو ساٹھ جوڑ ہیں، جس نے اللہ عزو جل کی بڑائی، اللہ عزوجل […]
فضائل ازکار
تحریر: حافظ ندیم ظہیر ام المومنین جویریہؓ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ صبح کی نماز کے وقت یا اس کے بعد ان (جویریہؓ) کے پاس سے گزرے اور وہ اپنی جائے نماز پر بیٹھی ہوئی تھیں، پھر آپﷺ چاشت کے بعد آئے اور وہ (اسی جگہ) بیٹھی ہوئی تھیں تو آپﷺ نے فرمایا: […]
تحفۃ الأَبرار في صحیح الأَذکار | صحیح دعائیں اور اذکار
تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ 1۔ نیند سے بیدار ہونے کے بعد اذکار ➊ نیند سے بیدار ہوکر یہ دعا پڑھیں: اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ اَحْيَانَا بَعْدَ مَا اَمَا تَنَا وَ اِلَيْهِ النُّشُوْرُ. سب حمد و ثنا اللہ کے لئے ہے جس نے ہمیں موت دینے کے بعد (دوبارہ ) زندہ کیا اور اسی […]
استغفار کی فضیلت
تحریر:حافظ ضیاء الدین المقدسی رحمہ اللہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم شمار کرتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک مجلس میں سو مرتبہ (استغفار کرتے، جس کے الفاظ یہ ہیں) رَبِّ اغْفِرْلِيْ وَتُبْ عَلَيَّ اِنَّكَ اَنْتَ التَّوَّابُ الْغَفُوْرُ ”اے میرے رب ! مجھے معاف فرما اور […]
رکوع و سجود کی دعائیں
تحریر: حافظ ابو یحییٰ نور پوری دعائیں و اذکار سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، بیان کرتے ہیں: لما نزلت ﴿فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيْمِ﴾ [الواقعة: ۷۴] قال رسول الله ﷺ: اجعلوها فى ركوعكم ، فلما نزلت ﴿سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْاَعْليٰ﴾ [الاعليٰ: ۱] قال: اجعلوها فى سجودكم. ”جب ﴿فَسَبِّحْ بِاسْمِ […]
نمازِ جنازہ کے بعد دعا کی شرعی حیثیت
تحریر : غلام مصطفے ٰ ظہیر امن پوری نماز جنازہ کے فوراً بعد ہاتھ اٹھا کر میت کے لیے اجتماعی دعا کرنا، قبیح بدعت ہے، قرآن و حد یث میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، خلفائے راشدین، صحابہ کرام تابعین عظام، ائمہ دین اور سلف صالحین سے یہ […]
دعا ہو تو ایسی….
رسول اللہﷺ کے پاس ایک مہمان آیا،آپﷺ نے اپنی تمام ازواج مطہرات کی طرف کھانے کے لیے پیغام بھیجا، لیکن کسی کے پاس کھانے کے لیے کچھ نہ تھا، اس پر آپﷺ نے یہ دعا کی اللھم انی اسلک من فضلک و رحمتک، انہ لا یملکھما الا انت۔ ’’اے اللہ !میں تجھ سے تیرے فضل […]
مسجد میں داخل ہوتے وقت کی دعا !
(1) سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب مسجد میں داخل ہوتے تو یہ دعا پڑھتے : أَعُوذُ بِاللَّهِ الْعَظِيمِ وَبِوَجْهِهِ الْكَرِيمِ وَسُلْطَانِهِ الْقَدِيمِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ’’ میں شیطان مردود کے شر سے بہت عظیم اللہ، اس کے معزز چہرے اور اس کی قدیم بادشاہت کی […]
وضو کی دعا کے متعلق حدیث کی وضاحت
تحریر: الشیخ مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : میں نے ایک مسجد میں وضو کی دعا بسم الله والحمدلله لکھی ہوئی دیکھی ہے اور اس پر مجمع الزوائد اکا حوالہ تھا، کیا یہ روایت صحیح ہے۔ جواب : مجمع الزوائد میں یہ روایت طبرانی کے حوالہ سے علامہ ہیثمی رحمۃ اللہ علیہ نے درج […]
جامع دعا
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ اللَّهُمَّ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً، وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً، وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ”اے اللہ! ہمیں دنیا میں بھلائی عطا کر اور آخرت میں بھی بھلائی دے اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے۔ “ [صحيح البخاري/كِتَاب الدَّعَوَاتِ: 6389] فوائد : سیدنا انس رضی اللہ عنہ […]
جن لوگوں کی دعا قبول ہوتی ہے
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ جن لوگوں کی دعا قبول ہوتی ہے اتَّقِ دَعْوَةَ الْمَظْلُومِ فَإِنَّهُ لَيْسَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ اللَّهِ حِجَابٌ ”مظلوم کی بددعا سے بچنا کیونکہ اس کے اور اللہ کے درمیان کوئی پردہ حائل نہیں ہوتا۔“ [صحيح بخاري 1496] فوائد : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب […]