رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مختلف پشستوں میں منتقل ہونا

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ میں نے عرض کیا : یا رسول اللہ ! جب آدم جنت میں تھے تو آپ کہاں تھے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میں آدم کی پشت میں تھا۔ اور آدم جب زمین پر […]

دادا ( عبدالمطلب ) کا اپنے پوتے (محمد ﷺ ) کے لیے اضطراب حضور کی گمشدگی کا واقعہ

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ کندیر بن سعید اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں، یہ کہتے ہیں میں نے دور جاہلیت میں حج کیا اس دوران میں نے دیکھا ایک آدمی بیت الله کا طواف کر رہا ہے اور وہ دعا کر رہا تھا۔ رب رد الى راكبي محمد . . . . […]

ہجرت مدینہ ہجرت دن کو ہوئی یا رات کو حضرت علی کا بستر پر سونا

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حکیم عبدالروف دانا پوری اپنی کتاب اصح السیر میں ص 106 پر ہجرت مدینہ کے سلسلہ میں رقم طراز ہیں۔ جب کفار نے دیکھا کہ اصحاب رسول اللہ چلے گئے۔ اپنا مال و متاع اور اپنے ذراری و اطفال کو بھی ساتھ لے گئے اور اوس وخزرج کے […]

فاطمہ تم نہیں جانتی یہ دروازے پر دستک دینے والا ملک الموت ہے اور اجازت طلب کر رہا ہے

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ہمیں سلیمان بن احمد نے محمد بن احمد بن براء، عبد المنعم بن ادریس بن سنان عن ابیہ، وہب بن منبہ، حضرت جابر بن عبد اللہ اور ابن عباس رضی اللہ عنہما کی سند سے بیان کیا کہ جب سورت اذا جاء نصر الله والفتح نازل ہوئی تو […]

جنت میں صرف حضرت موسیٰ علیہ السلام کی داڑھی ہو گی؟

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تمام اہل جنت، جنت میں اپنے ناموں سے پکارے جائیں گے سوائے حضرت آدم علیہ السلام کے۔ ان کو ابومحمد کنیت سے پکارا جائے گا اور جنتی تمام مجرد […]

نیکیاں اور ان کے فوائد ایک طویل روایت کی حقیقت

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ عبد الرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم ایک مرتبہ باہر تشریف لائے تو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو مخاطب کر کے فرمایا: یعنی گزشتہ شب میں نے عجیب و غریب باتیں دیکھیں میں نے اپنی امت سے […]

چالیس سال تک ہر بات کا جواب قرآن سے دینے والی عورت کا قصہ

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ایک معروف عوامی مقرر نے اس قصے کو بڑے درد و سوز کے ساتھ بیان کیا ہے۔ کہتے ہیں: حضرت عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ حج کو گیا راستے میں مجھے ایک بوڑھی عورت ملی جو اپنے قافلے سے بچھڑ گئی تھی […]

قصہ اس ٹیڑھی کھجور کا جس کی شاخیں مسکینوں کے گھر میں لٹکتی تھیں

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ عوامی اور قصہ گو خطباء کے ہاں یہ واقعہ بڑا مشہور ہے حافظ ابن کثیر ب رحمہ اللہ کہتے ہیں ابن ابی حاتم کی ایک بہت ہی غریب حدیث میں اس پوری سورت کا شان نزول لکھا ہے کہ ایک شخص کا کھجوروں کا باغ تھا، باغ والا […]

آپ میرے اونٹ واپس کر دیں کعبہ جانے اور کعبہ والا

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ (اصحاب الفیل کا تفصیلی قصہ) بیہقی کہتے ہیں : ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے، وہ کہتے ہیں کہ ہمیں حدیث بیان کی ابو العباس محمد بن یعقوب نے، وہ کہتے ہیں کہ ہمیں حدیث بیان کی احمد بن عبدالجبار عطاروی نے، وہ کہتے ہیں کہ ہمیں […]

عبدالمطلب نے ساتویں دن عقیقہ کیا اور محمد ﷺ نام رکھا

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ بیہقی کہتے ہیں ہمیں خبر دی ابو عبد اللہ حافظ نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے خبر دی احمد بن کامل قاضی نے زبانی طور پر کہ احمد بن اسماعیل سلمی نے ان کو حدیث بیان کی ہے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے ابوصالح […]

دارالندوہ میں کفار کی میٹنگ اور شیخ نجدی کی شرکت

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ دار الندوہ : ابن اسحاق رحمہ اللہ کا بیان ہے کہ جب قریش نے اس بات پر غور کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں غیر شہروں کے لوگ بکثرت داخل ہو گئے ہیں اور یہاں سے بھی بہت سے با مروت اصحاب نے […]

سیدنا یوسف علیہ السلام اور سلیمان بن یسار کا امتحان اور موازنہ

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ روایت ہے کہ سلیمان بن یسار بہت خوبصورت تھے ایک مرتبہ ایک عورت نے آپ کو گھر کے اندر غلط کاری پر مجبور کرنا چاہا تو آپ نے انکار کر دیا۔ عورت آپ کی قربت کے لیے التجا کرتی رہی لیکن آپ گھر سے نکل کر بھاگ گئے […]

کیا عورت کسی جن سے نکاح کر سکتی ہے امام مالکؒ کے ایک فتوی کی حقیقت

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ ابوعثان سعید بن العیاس رازی کہتے ہیں ہمیں حضرت مقاتل نے بیان کیا وہ فرماتے ہیں مجھے سعید بن ابوداؤد نے بیان کیا کہ ان کے لوگوں نے امام مالک رحمہ اللہ سے جن کے ساتھ نکاح کے متعلق سوال لکھ کر بھیجا اور کہا کہ ہمارے یہاں […]

قصہ ایک راہب کا جس کو شیطان نے بہلا کر زنا کروایا پھر لڑکی کو قتل کروایا

تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ بنی اسرائیل میں ایک عابد تھے، ساٹھ سال اسے عبادت الٰہی میں گزر چکے تھے، شیطان نے اسے ورغلانا چاہا لیکن وہ قابو میں نہ آیا اس نے ایک عورت پر اپنا اثر ظاہر کیا کہ گویا اسے جنات ستا رہے ہیں اور اس عورت کے بھائیوں کو […]

1 2 3 12
1