ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 39

وَ مَا تُجۡزَوۡنَ اِلَّا مَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿ۙ۳۹﴾
اور تمھیں صرف اسی کا بدلہ دیا جائے گا جو تم کیا کرتے تھے۔ En
اور تم کو بدلہ ویسا ہی ملے گا جیسے تم کام کرتے تھے
En
تمہیں اسی کا بدلہ دیا جائے گا جو تم کرتے تھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

39۔ اور تمہیں ایسا ہی بدلہ دیا جائے گا جیسے تم کام کرتے رہے