(آیت 25تا28) {كَمْتَرَكُوْامِنْجَنّٰتٍوَّعُيُوْنٍ …:} ان آیات کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ شعراء کی آیات کی (۵۵ تا ۵۹) کی تفسیر۔
تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔
تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی
25۔ وہ کتنے ہی باغ اور چشمے چھوڑ گئے
تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم
اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔
تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
بنابریں فرمایا: ﴿كَمْتَرَؔكُوْامِنْجَنّٰتٍوَّعُیُوْنٍۙ۰۰وَّزُرُوْعٍوَّمَقَامٍكَرِیْمٍۙ۰۰وَّنَعْمَةٍكَانُوْافِیْهَافٰكِهِیْنَۙ۰۰كَذٰلِكَ١۫وَاَوْرَثْنٰهَا ﴾”وہ بہت سے باغ اور چشمے چھوڑ گئے اور کھیتیاں اور عمدہ و نفیس مکان اور آرائش کے سامان جن میں وہ مزے سے رہتے تھے، یہ بات اسی طرح ہے اور ہم نے اس کا وارث بنایا۔“ یعنی اس مذکورہ نعمت کا ﴿قَوْمًااٰخَرِیْنَ ﴾ دوسرے لوگوں کو۔ ایک دوسری آیت کریمہ میں آتا ہے: ﴿كَذٰلِكَ١ؕوَاَوْرَثْنٰهَابَنِیْۤاِسْرَآءِیْلَ﴾ (الشعراء: 26؍59) ”اس طرح ہم نے بنی اسرائیل کو ان چیزوں کا وارث بنا دیا۔“
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
ولهذا قال: {كم تركوا من جناتٍ وعيونٍ. وزروع ومقام كريم. ونعمةٍ كانوا فيها فاكهينَ. كذلك وأوْرَثْناها}؛ أي: هذه النعمة المذكورة {قوماً آخرينَ}. وفي الآية الأخرى: {كذلك وأوْرَثْناها بني إسرائيلَ}.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔