أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ، أنبأ أَبُو عَلِيٍّ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ح، وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدٍ مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَا: ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ الْعَامِرِيُّ، ثنا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، حَدَّثَنِي سَيْفُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمَكِّيُّ، حَدَّثَنِي قَيْسُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " قَضَى بِشَاهِدٍ وَيَمِينٍ ". أَخْرَجَهُ مُسْلِمُ بْنُ الْحَجَّاجِ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، وَمُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ الْحُبَابِ، وَأَخْرَجَهُ أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِيُّ فِي كِتَابِ السُّنَنِ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، وَالْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ الْحُبَابِ. وَكَذَلِكَ رَوَاهُ عَبْدُ اللهِ بْنُ الْحَارِثِ الْمَخْزُومِيُّ، عَنْ سَيْفِ بْنِ سُلَيْمَانَ.
حافظ ثناء اللہ
عمرو بن دینار سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ”قسم اور ایک گواہ کے عوض فیصلہ فرمایا۔“
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ الْحَارِثِ الْمَخْزُومِيُّ، عَنْ سَيْفِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ "، قَالَ عَمْرٌو: " فِي الْأَمْوَالِ ".
حافظ ثناء اللہ
عمرو بن دینار سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ”قسم اور گواہ کے ساتھ فیصلہ فرمایا۔“ عمرو کہتے ہیں: مالوں کے بارے میں۔
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ النَّسَائِيُّ، ثنا أَبُو قُدَامَةَ ح وَأنبأ أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ وَكَتَبَهُ لِي بِخَطِّهِ، أنبأ أَبُو حَاتِمِ بْنُ أَبِي الْفَضْلِ الْهَرَوِيُّ، ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ، ح، وَأَخْبَرَنَا كَامِلُ بْنُ أَحْمَدَ الْمُسْتَمْلِي، أَخْبَرَنِي بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْمُزَنِيُّ، وَفَتْحُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْفَقِيهُ، قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الشَّامِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، قَالَا: ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْحَارِثِ الْمَخْزُومِيُّ، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ وَمَتْنِهِ وَقَالَ: " مَعَ الشَّاهِدِ الْوَاحِدِ "، قَالَ أَبُو قُدَامَةَ فِي رِوَايَتِهِ: " مَعَ الشَّاهِدِ "، وَقَالَ أَحْمَدُ فِي رِوَايَتِهِ: قَالَ عَمْرٌو: " فِي الْأَمْوَالِ ".
حافظ ثناء اللہ
عبداللہ بن حارث مخزومی رحمہ اللہ نے اپنی سند اور متن سے نقل کیا، فرماتے ہیں: ”ایک گواہ کے ساتھ۔“ ابو قدامہ رحمہ اللہ اپنی روایت میں بیان کرتے ہیں: ”ایک گواہ کے ساتھ۔“ عمرو رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ یہ فیصلہ اموال کے متعلق تھا۔
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، قَالَ: " حَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا ثَابِتٌ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لَا يَرُدُّ أَحَدٌ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ مِثْلَهُ لَوْ لَمْ يَكُنْ فِيهَا غَيْرُهُ، مَعَ أَنَّ مَعَهُ غَيْرَهُ مِمَّا يُشْهِدُهُ ".
حافظ ثناء اللہ
امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ابن عباس رضی اللہ عنہما کی حدیث رسول اللہ ﷺ سے ثابت ہے، اہلِ علم میں سے کوئی بھی اس طرح کی حدیث کو رد نہیں کرتا، اگرچہ اس مسئلے میں اس کے علاوہ کوئی اور حدیث نہ بھی ہو، جبکہ اس کے ساتھ دوسری روایات بھی موجود ہیں جو اس کی تائید کرتی ہیں۔
وَأَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، ثنا ⦗٢٨٢⦘ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الضَّحَّاكِ، وَيَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ وَرْدَانَ، كُلُّهُمْ بِمِصْرَ قَالُوا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، قَالَ: سَمِعْتُ الشَّافِعِيَّ، يَقُولُ: قَالَ لِي مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ: " لَوْ عَلِمْتُ أَنَّ سَيْفَ بْنَ سُلَيْمَانَ يَرْوِي حَدِيثَ الْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ لَأَفْسَدْتُهُ، قَالَ: فَقُلْتُ: يَا أَبَا عَبْدِ اللهِ، إِذَا أَفْسَدْتَهُ فَسَدَ. قَالَ الشَّيْخُ: سَيْفُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمَكِّيُّ ثِقَةٌ ثَبْتٌ عِنْدَ أَئِمَّةِ أَهْلِ النَّقْلِ..
حافظ ثناء اللہ
محمد بن عبداللہ بن عبدالحکم فرماتے ہیں کہ میں نے امام شافعی رحمہ اللہ سے سنا، وہ کہہ رہے تھے کہ مجھے محمد بن حسن نے کہا: اگر میں جان لیتا کہ سیف بن سلیمان قسم کے ساتھ ایک گواہ والی حدیث بیان کرتا ہے تو میں اس کو فاسد قرار دے دیتا۔ راوی کہتے ہیں: میں نے کہا: اے ابو عبداللہ! جب آپ اس کو فاسد قرار دیتے تو وہ فاسد ہو جاتی۔
سیف بن سلیمان مکی ائمہ نقل کے نزدیک ثقہ اور ثبت ہیں۔
سیف بن سلیمان مکی ائمہ نقل کے نزدیک ثقہ اور ثبت ہیں۔
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، بِبَغْدَادَ، أَنْبَأَ أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ، ثنا حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ عَنْ سَيْفِ بْنِ سُلَيْمَانَ، قَالَ: هُوَ عِنْدَنَا مِمَّنْ يَصْدُقُ وَيَحْفَظُ..
حافظ ثناء اللہ
علی بن مدینی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ سے سیف بن سلیمان کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ ہمارے نزدیک صادق اور حافظ ہیں۔
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَنْبَأَ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ابْنُ بِنْتِ الْعَبَّاسِ بْنِ حَمْزَةَ، ثنا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ الرُّخِّيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، قَالَ: وَسَأَلْتُهُ - يَعْنِي يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ الْقَطَّانَ عَنْ سَيْفِ بْنِ سُلَيْمَانَ، فَقَالَ: كَانَ عِنْدِي ثَبَتًا مِمَّنْ يَصْدُقُ وَيَحْفَظُ.⦗٢٨٣⦘.
حافظ ثناء اللہ
یحییٰ بن سعید قطان رحمہ اللہ، سیف بن سلیمان کے متعلق فرماتے ہیں کہ وہ میرے نزدیک ثبت، صادق اور حافظ تھے۔
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أَنْبَأَ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، ثنا الْجُنَيْدِيُّ، ثنا الْبُخَارِيُّ، قَالَ: قَالَ يَحْيَى الْقَطَّانُ: كَانَ سَيْفُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَيًّا سَنَةَ خَمْسِينَ، وَكَانَ عِنْدَنَا ثِقَةً مِمَّنْ يَصْدُقُ وَيَحْفَظُ " وَقَدْ تَابَعَهُ عَلَى هَذِهِ الرِّوَايَةِ عَبْدُ الرَّزَّاقِ وَأَبُو حُذَيْفَةَ كِلَاهُمَا، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا.
حافظ ثناء اللہ
امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یحییٰ بن سعید قطان فرماتے ہیں: سیف بن سلیمان (ایک سو) پچاس ہجری میں زندہ تھے اور وہ ہمارے نزدیک ثقہ راوی تھے، سچے اور حافظ تھے۔
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، وَسَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ، قَالَا: ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ قَالَا: أنبأ أَبُو عَلِيٍّ الرَّفَّاءُ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْمَكِّيُّ، ثنا أَبُو حُذَيْفَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ ". قَالَ سَلَمَةُ فِي حَدِيثِهِ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ: قَالَ عَمْرٌو: " فِي الْحُقُوقِ " وَخَالَفَهُمَا مَنْ لَا يُحْتَجُّ بِرِوَايَتِهِمْ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ، فَزَادُوا فِي إِسْنَادِهِ طَاوُسًا، وَرَوَاهُ بَعْضُهُمْ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ، عَنْ عَمْرٍو، فَزَادَ فِي إِسْنَادِهِ: جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ، وَرِوَايَةُ الثِّقَاتِ لَا تُعَلَّلُ بِرِوَايَةِ الضُّعَفَاءِ، وَرُوِيَ ذَلِكَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا.
حافظ ثناء اللہ
عمرو بن دینار، ابن عباس رضی اللہ عنہما سے بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ”ایک قسم اور گواہ کے ساتھ فیصلہ فرمایا۔“
ان دونوں کی مخالفت ان لوگوں نے کی ہے جن کی روایت حجت نہیں، انہوں نے محمد بن مسلم سے روایت کرتے ہوئے اس کی سند میں طاؤس کا اضافہ کر دیا، اور بعض نے اسے عمرو سے دوسری سند سے روایت کیا تو اس کی سند میں جابر بن زید کا اضافہ کر دیا، جبکہ ثقہ راویوں کی روایت کو ضعیف راویوں کی روایت کی وجہ سے معلول قرار نہیں دیا جاتا۔
ان دونوں کی مخالفت ان لوگوں نے کی ہے جن کی روایت حجت نہیں، انہوں نے محمد بن مسلم سے روایت کرتے ہوئے اس کی سند میں طاؤس کا اضافہ کر دیا، اور بعض نے اسے عمرو سے دوسری سند سے روایت کیا تو اس کی سند میں جابر بن زید کا اضافہ کر دیا، جبکہ ثقہ راویوں کی روایت کو ضعیف راویوں کی روایت کی وجہ سے معلول قرار نہیں دیا جاتا۔
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، فِي آخَرِينَ قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، وَرَجُلٍ آخَرَ سَمَّاهُ، فَلَا يَحْضُرْنِي ذِكْرُ اسْمِهِ، مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ ".
حافظ ثناء اللہ
معاذ بن عبدالرحمن، ابن عباس رضی اللہ عنہما اور ایک دوسرے صحابی سے نقل فرماتے ہیں، جن کا نام مذکور نہیں ہے کہ نبی ﷺ نے ”قسم اور ایک گواہ کے ساتھ فیصلہ فرمایا۔“
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، فِي آخَرِينَ قَالُوا: أنبأ أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةُ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ ". قَالَ عَبْدُ الْعَزِيزِ: فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِسُهَيْلٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي رَبِيعَةُ وَهُوَ عِنْدِي ثِقَةٌ أَنِّي حَدَّثَتْهُ إِيَّاهُ، وَلَا أَحْفَظُهُ، قَالَ عَبْدُ الْعَزِيزِ: وَقَدْ كَانَ أَصَابَ سُهَيْلًا عِلَّةٌ أَذْهَبَتْ بَعْضَ عَقْلِهِ، وَنَسِيَ بَعْضَ ⦗٢٨٤⦘ حَدِيثِهِ، وَكَانَ سُهَيْلٌ بَعْدُ يُحَدِّثُهُ عَنْ رَبِيعَةَ، عَنْهُ، عَنْ أَبِيهِ.
حافظ ثناء اللہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ”نبی ﷺ نے قسم اور ایک گواہ کے ساتھ فیصلہ کیا۔“
عبدالعزیز کہتے ہیں: میں نے یہ بات سہیل سے ذکر کی تو انہوں نے کہا: مجھے ربیعہ نے، جو میرے نزدیک ثقہ ہیں، بتایا کہ میں نے انہیں یہ حدیث بیان کی تھی، لیکن مجھے یہ یاد نہیں۔ عبدالعزیز کہتے ہیں: سہیل کو ایک بیماری لاحق ہو گئی تھی جس نے ان کی عقل کا کچھ حصہ زائل کر دیا اور وہ اپنی کچھ احادیث بھول گئے، چنانچہ اس کے بعد سہیل اسے ربیعہ سے، وہ ان سے، وہ اپنے والد سے روایت کیا کرتے تھے۔
عبدالعزیز کہتے ہیں: میں نے یہ بات سہیل سے ذکر کی تو انہوں نے کہا: مجھے ربیعہ نے، جو میرے نزدیک ثقہ ہیں، بتایا کہ میں نے انہیں یہ حدیث بیان کی تھی، لیکن مجھے یہ یاد نہیں۔ عبدالعزیز کہتے ہیں: سہیل کو ایک بیماری لاحق ہو گئی تھی جس نے ان کی عقل کا کچھ حصہ زائل کر دیا اور وہ اپنی کچھ احادیث بھول گئے، چنانچہ اس کے بعد سہیل اسے ربیعہ سے، وہ ان سے، وہ اپنے والد سے روایت کیا کرتے تھے۔
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو عَبْدِ اللهِ إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ السُّوسِيُّ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو فِي آخَرِينَ قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، أنبأ سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ح وَأنبأ أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا إِسْمَاعِيلُ الْقَاضِي، ثنا ابْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، ح، وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ أَيُّوبَ التُّوقَاتِيُّ، ثنا أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ، ثنا الْقَعْنَبِيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ رَبِيعَةَ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ ".
حافظ ثناء اللہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ”قسم اور ایک گواہ کے ذریعے فیصلہ فرمایا۔“
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أَنْبَأَ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ الْإِسْكَنْدَرَانِيُّ، ثنا زِيَادُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ رَبِيعَةَ بِإِسْنَادِهِ، قَالَ سُلَيْمَانُ فَلَقِيتُ سُهَيْلًا فَسَأَلْتُهُ عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ، فَقَالَ: " مَا أَعْرِفُهُ "، فَقُلْتُ لَهُ: " إِنَّ رَبِيعَةَ أَخْبَرَنِي بِهِ عَنْكَ، قَالَ: " فَإِنْ كَانَ رَبِيعَةُ أَخْبَرَكَ عَنِّي فَحَدِّثْ بِهِ عَنْ رَبِيعَةَ عَنِّي " وَقَدْ رَوَاهُ غَيْرُ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُهَيْلٍ.
حافظ ثناء اللہ
سلیمان بن بلال نے اسے ربیعہ سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔ سلیمان کہتے ہیں: میں سہیل سے ملا اور ان سے اس حدیث کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: ”میں اسے نہیں جانتا۔“ میں نے ان سے کہا: ”ربیعہ نے مجھے یہ حدیث آپ ہی سے بیان کی ہے۔“ انہوں نے کہا: ”اگر ربیعہ نے تمہیں یہ مجھ سے بیان کی ہے تو تم اسے ربیعہ سے، وہ مجھ سے، روایت کرو۔“
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ بِبَغْدَادَ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَامِرِيُّ، مَدَنِيٌّ ثِقَةٌ، أَنَّهُ سَمِعَ سُهَيْلَ بْنَ أَبِي صَالِحٍ يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ ". وَرُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ.
حافظ ثناء اللہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ”قسم اور ایک گواہ کے ذریعے فیصلہ فرمایا۔“
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، ثنا عُمَرُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ بُنْدَارٍ السَّبَّاكُ الْجُرْجَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ، وَيُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ، وَأَحْمَدُ بْنُ أَبِي الْحَنَاجِرِ، ح، قَالَ: وَأَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، قَالَ:، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْهَيْثَمِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ، قَالُوا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُبَارَكٍ، ثنا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ ".
حافظ ثناء اللہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی ﷺ سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے ”قسم اور ایک گواہ کے ذریعے فیصلہ فرمایا۔“
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْخُرَاسَانِيُّ الْعَدْلُ، بِبَغْدَادَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْهَيْثَمِ الْبَلَدِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ نَافِعٍ، حَدَّثَنِي الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ "..
حافظ ثناء اللہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی ﷺ سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے ”قسم اور ایک گواہ کے ذریعے فیصلہ فرمایا۔“
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُنِيرٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْهَيْثَمِ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ نَافِعِ بْنِ أَبِي نَافِعٍ الْقُرَشِيُّ، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ..
حافظ ثناء اللہ
عبداللہ بن نافع بن ابی نافع قرشی رحمہ اللہ نے اسی طرح بیان کیا۔
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أَنْبَأَ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، ثنا عُمَرُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ بُنْدَارٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَوْفٍ يَقُولُ: قَالَ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ: لَيْسَ فِي هَذَا الْبَابِ، يَعْنِي " قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ " حَدِيثٌ أَصَحَّ مِنْ هَذَا ".
حافظ ثناء اللہ
محمد بن عوف رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے فرمایا: قسم اور ایک گواہ کے ذریعے فیصلہ فرمانا، اس حدیث سے بڑھ کر کون سی حدیث صحیح ہے؟ [صحیح]
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، أنبأ الْحَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: أَخْبَرَنِي جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، وَمَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، وَيَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، ح، وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحٍ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ، ثنا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَدِينِيُّ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ الْوَاحِدِ ". زَادَ إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ فِي رِوَايَتِهِ: وَأَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَضَى بِهِ بِالْعِرَاقِ هَكَذَا رَوَاهُ جَمَاعَةٌ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ مُرْسَلًا، وَرَوَاهُ عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ الثَّقَفِيُّ وَهُوَ مِنَ الثِّقَاتِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَوْصُولًا.
حافظ ثناء اللہ
جعفر بن محمد رحمہما اللہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ”قسم اور ایک گواہ کے ذریعے فیصلہ فرمایا۔“
اسماعیل بن جعفر نے اپنی روایت میں یہ اضافہ کیا: اور علی رضی اللہ عنہ نے عراق میں اسی کے مطابق فیصلہ فرمایا۔ ایک جماعت نے اسے جعفر بن محمد سے اسی طرح مرسل روایت کیا ہے، جبکہ عبدالوہاب بن عبدالمجید ثقفی نے، جو ثقہ راویوں میں سے ہیں، اسے جعفر بن محمد سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے اور انہوں نے نبی ﷺ سے موصول روایت کیا ہے۔
اسماعیل بن جعفر نے اپنی روایت میں یہ اضافہ کیا: اور علی رضی اللہ عنہ نے عراق میں اسی کے مطابق فیصلہ فرمایا۔ ایک جماعت نے اسے جعفر بن محمد سے اسی طرح مرسل روایت کیا ہے، جبکہ عبدالوہاب بن عبدالمجید ثقفی نے، جو ثقہ راویوں میں سے ہیں، اسے جعفر بن محمد سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے اور انہوں نے نبی ﷺ سے موصول روایت کیا ہے۔
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ فِي آخَرِينَ قَالُوا: أنبأ أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أَنَّهُ قَالَ لِبَعْضِ مَنْ ⦗٢٨٦⦘ يُنَاظِرُهُ قَالَ: فَقُلْتُ لَهُ: رَوَى الثَّقَفِيُّ وَهُوَ ثِقَةٌ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ ".
حافظ ثناء اللہ
جعفر بن محمد اپنے والد سے اور وہ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ”قسم اور گواہ کے ذریعے فیصلہ کیا۔“
أَخْبَرَنَا الْإِمَامُ أَبُو إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْإِسْفرَاينِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ رَزْمَوَيْهِ، ثنا أَبُو زَكَرِيَّا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ غَالِبٍ النَّسَوِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ، أنبأ عَبْدُ الْوَهَّابِ ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا إِسْمَاعِيلُ الْقَاضِي، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ " زَادَ الْحَنْظَلِيُّ فِي رِوَايَتِهِ: " الْوَاحِدِ " قَالَ: وَقَالَ أَبِي: وَقَضَى بِهِ عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بِالْعِرَاقِ. قَالَ الشَّيْخُ: " وَرُوِيَ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ الْأَسْوَدِ، وَعَبْدِ اللهِ الْعُمَرِيِّ، وَهِشَامِ بْنِ سَعْدٍ وَغَيْرِهِمْ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ كَذَلِكَ مَوْصُولًا ".
حافظ ثناء اللہ
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ”قسم اور گواہ کے ذریعے فیصلہ فرمایا۔“
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ، ثنا أَبُو عَمْرٍو أَحْمَدُ بْنُ الْمُبَارَكِ الْمُسْتَمْلِي، ثنا أَبُو رَجَاءٍ قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي حَيَّةَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَتَانِي جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ فَأَمَرَنِي أَنْ أَقْضِيَ بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ، وَقَالَ: " إِنَّ يَوْمَ الْأَرْبِعَاءِ {يَوْمُ نَحْسٍ مُسْتَمِرٍّ} [القمر: ١٩] ". وَقَدْ قِيلَ: عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
حافظ ثناء اللہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میرے پاس جبرائیل آئے۔ انہوں نے مجھے حکم دیا کہ میں قسم اور گواہ کے ذریعے فیصلہ کروں اور انہوں نے کہا کہ بدھ کا دن ہمیشہ منحوس ہی رہا ہے۔“ [ضعیف]
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ "، وَقَالَ: قَضَى بِذَلِكَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، وَقَدْ قِيلَ: عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ ⦗٢٨٧⦘ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ.
حافظ ثناء اللہ
جعفر بن محمد رحمہ اللہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے قسم اور گواہ کے ذریعے فیصلہ فرمایا، اسی طرح حضرت علی رضی اللہ عنہ بھی فیصلہ فرمایا کرتے تھے۔
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ قَالَا: أنبأ أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، ثنا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيٍّ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَضَى بِشَاهِدٍ وَيَمِينٍ "، وَقَضَى بِهِ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بِالْعِرَاقِ.
حافظ ثناء اللہ
جعفر بن محمد اپنے والد سے اور وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ”گواہ اور قسم کے ذریعے فیصلہ فرمایا“، اسی طرح حضرت علی رضی اللہ عنہ نے عراق میں فیصلہ فرمایا تھا۔
وَقِيلَ: عَنْ شَبَابَةَ كَمَا: أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْعَلَوِيُّ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْحَافِظُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ، ثنا شَبَابَةُ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ الْمَاجِشُونُ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَضَى بِشَهَادَةِ رَجُلٍ وَاحِدٍ مَعَ يَمِينِ صَاحِبِ الْحَقِّ ". وَقَضَى بِهِ عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بِالْعِرَاقِ وَكَذَلِكَ رَوَاهُ حُسَيْنُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ.
حافظ ثناء اللہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نبی ﷺ سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ”ایک گواہ اور صاحبِ حق کی قسم سے فیصلہ فرمایا“ ہے اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے بھی عراق میں ایسا ہی فیصلہ فرمایا۔
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أنبأ أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سَعْدٍ الْحَافِظُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبُوشَنْجِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ حُسَيْنَ بْنَ زَيْدٍ يَقُولُ: حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ: " قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ الْوَاحِدِ " عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ جَدُّ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، وَإِنْ لَمْ يُدْرِكْ عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، فَهُوَ أَقْرَبُ مِنَ الِاتِّصَالِ مِنْ رِوَايَةِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، وَقَدْ رَوَاهُ غَيْرُ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ الْبَاقِرِ عَلَى الْإِرْسَالِ.
حافظ ثناء اللہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نبی ﷺ سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ نے قسم اور ایک گواہ کے ذریعے فیصلہ فرمایا۔
علی بن حسین بن علی بن ابی طالب، جو جعفر بن محمد کے دادا ہیں، اگرچہ انہوں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو نہیں پایا، پھر بھی (ان کی روایت) محمد بن علی کی سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت کی بہ نسبت اتصال کے زیادہ قریب ہے، اور جعفر بن محمد کے علاوہ دوسروں نے اسے محمد بن علی باقر سے مرسل روایت کیا ہے۔
علی بن حسین بن علی بن ابی طالب، جو جعفر بن محمد کے دادا ہیں، اگرچہ انہوں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو نہیں پایا، پھر بھی (ان کی روایت) محمد بن علی کی سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت کی بہ نسبت اتصال کے زیادہ قریب ہے، اور جعفر بن محمد کے علاوہ دوسروں نے اسے محمد بن علی باقر سے مرسل روایت کیا ہے۔
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، أنبأ مُوسَى بْنُ الْحَسَنِ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، ثنا سُلَيْمَانُ - يَعْنِي: ابْنَ بِلَالٍ، عَنْ رَبِيعَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ الْوَاحِدِ ".
حافظ ثناء اللہ
محمد بن علی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ”ایک گواہ اور قسم کے ساتھ فیصلہ کیا۔“
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ ⦗٢٨٨⦘ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي كَرِيمَةَ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ ".
حافظ ثناء اللہ
ابوجعفر رسول اللہ ﷺ سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے ”گواہ اور قسم کے ذریعے فیصلہ فرمایا۔“
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو زَكَرِيَّا فِي آخَرِينَ قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: وَجَدْنَا فِي كُتُبِ سَعْدٍ: أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ ". قَالَ الشَّافِعِيُّ رَحِمَهُ اللهُ: وَذَكَرَ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُطَّلِبِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: وَجَدْنَا فِي كُتُبِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ: يَشْهَدُ سَعْدُ بْنُ عُبَادَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ عَمْرَو بْنَ حَزْمٍ أَنْ يَقْضِيَ بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ ".
حافظ ثناء اللہ
سعید بن عمرو بن شرحبیل اپنے والد اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ ہم نے سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کی کتب کے اندر پایا کہ ”رسول اللہ ﷺ نے ایک گواہ اور قسم کے ذریعے فیصلہ فرمایا۔“
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، أنبأ مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ رَبِيعَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَمْرِو بْنِ قَيْسِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُمْ وَجَدُوا فِي كِتَابِ سَعْدٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ ".
حافظ ثناء اللہ
اسماعیل بن عمرو بن قیس بن سعد بن عبادہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کی کتب میں پایا کہ رسول اللہ ﷺ نے ”قسم اور گواہ کے ذریعہ فیصلہ فرمایا۔“
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ، وَنَافِعُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ، أَنَّهُ وَجَدَ كِتَابًا فِي كُتُبِ آبَائِهِ: هَذَا مَا رَفَعَ أَوْ ذَكَرَ عَمْرُو بْنُ حَزْمٍ، وَالْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ قَالَا: " بَيْنَا نَحْنُ عِنْدَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، دَخَلَ رَجُلَانِ يَخْتَصِمَانِ، مَعَ أَحَدِهِمَا شَاهِدٌ لَهُ عَلَى حَقِّهِ، فَجَعَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمِينَ صَاحِبِ الْحَقِّ مَعَ شَاهِدِهِ، فَاقْتَطَعَ بِذَلِكَ حَقَّهُ ".
حافظ ثناء اللہ
سیدنا عمرو بن حزم اور سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے پاس تھے، دو جھگڑا کرنے والے (آئے)، ایک کے ساتھ گواہ بھی تھا، آپ ﷺ نے گواہ والے سے قسم لے کر اس کے حق میں فیصلہ فرما دیا۔
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، ثنا عَمَّارُ بْنُ شُعَيْثِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْبِ الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: سَمِعْتُ جَدِّي الزَّبِيبَ يَقُولُ: " بَعَثَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَيْشًا إِلَى بَنِي الْعَنْبَرِ، فَأَخَذُوهُمْ بِرَكِيَّةٍ مِنْ نَاحِيَةِ الطَّائِفِ، فَاسْتَاقُوهُمْ إِلَى نَبِيِّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَرَكِبْتُ، فَسَبَقْتُهُمْ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْتُ: السَّلَامُ ⦗٢٨٩⦘ عَلَيْكَ يَا نَبِيَّ اللهِ، وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ، أَتَانَا جُنْدُكَ فَأَخَذُونَا، وَقَدْ كُنَّا أَسْلَمْنَا وَخَضْرَمْنَا آذَانَ النَّعَمِ، فَلَمَّا قَدِمَ بَلْعَنْبَرٍ قَالَ لِي نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " هَلْ لَكُمْ بَيِّنَةٌ عَلَى أَنَّكُمْ أَسْلَمْتُمْ قَبْلَ أَنْ تُؤْخَذُوا فِي هَذِهِ الْأَيَّامِ؟ "، قُلْتُ: نَعَمْ، قَالَ: " مَنْ بَيِّنَتُكَ "؟ قُلْتُ: سَمُرَةُ رَجُلٌ مِنْ بَنِي الْعَنْبَرِ، وَرَجُلٌ آخَرُ، سَمَّاهُ لَهُ، فَشَهِدَ الرَّجُلُ، وَأَبَى سَمُرَةُ أَنْ يَشْهَدَ، فَقَالَ نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَدْ أَبَى أَنْ يَشْهَدَ لَكَ، فَتَحْلِفُ مَعَ شَاهِدِكَ الْآخَرِ؟ "، قُلْتُ: نَعَمْ، فَاسْتَحْلَفَنِي، فَحَلَفْتُ بِاللهِ: لَقَدْ أَسْلَمْنَا يَوْمَ كَذَا وَكَذَا، وَخَضْرَمْنَا آذَانَ النَّعَمِ، فَقَالَ نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " اذْهَبُوا فَقَاسِمُوهُمْ أَنْصَافَ الْأَمْوَالِ، وَلَا تَمَسُّوا ذَرَارِيَّهُمْ، لَوْلَا أَنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ لَا يُحِبُّ ضَلَالَةَ الْعَمَلِ مَا رَزَئْنَاكُمْ عِقَالًا " قَالَ الزَّبِيبُ: فَدَعَتْنِي أُمِّي، فَقَالَتْ: هَذَا الرَّجُلُ أَخَذَ زِرْبِيَّتِي، فَانْصَرَفْتُ إِلَى نَبِيِّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَعْنِي: فَأَخْبَرْتُهُ، فَقَالَ لِي: " احْبِسْهُ "، فَأَخَذْتُ بِتَلْبِيبِهِ، وَقُمْتُ مَعَهُ مَكَانَنَا، ثُمَّ نَظَرَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَائِمَيْنِ فَقَالَ: " مَا تُرِيدُ بِأَسِيرِكَ "؟ فَأَرْسَلْتُهُ مِنْ يَدِيَّ، فَقَامَ نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ لِلرَّجُلِ: " رُدَّ عَلَى هَذَا زِرْبِيَّةَ أُمِّهِ الَّتِي أَخَذْتَ مِنْهَا "، فَقَالَ: يَا نَبِيَّ اللهِ، إِنَّهَا خَرَجَتْ مِنْ يَدِيَّ، قَالَ: فَاخْتَلَعَ نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَيْفَ الرَّجُلِ فَأَعْطَانِيهِ، فَقَالَ لِرَجُلٍ: " اذْهَبْ فَزِدْهُ آصُعًا مِنْ طَعَامٍ "، قَالَ: فَزَادَنِي آصُعًا مِنْ شَعِيرٍ ". قَوْلُهُ: خَضْرَمْنَا آذَانَ النَّعَمِ، يُرِيدُ: قَطَعْنَا أَطْرَافَ آذَانِهَا، كَانَ ذَلِكَ فِي الْأَمْوَالِ عَلَامَةً بَيْنَ مَنْ أَسْلَمَ وَبَيْنَ مَنْ لَمْ يُسْلِمْ، قَالَهُ أَبُو سُلَيْمَانَ الْخَطَّابِيُّ رَحِمَهُ اللهُ، قَالَ: وَفِي هَذَا الْحَدِيثِ اسْتِعْمَالُ الْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ فِي غَيْرِ الْأَمْوَالِ، إِلَّا أَنَّ إِسْنَادَهُ لَيْسَ بِذَاكَ، قَالَ: وَيُحْتَمَلُ أَيْضًا أَنْ يَكُونَ الْيَمِينُ قُصِدَ بِهَا هَهُنَا الْمَالُ، لِأَنَّ الْإِسْلَامَ يَحْقِنُ الْمَالَ كَمَا يَحْقِنُ الدَّمَ ".
حافظ ثناء اللہ
عمار بن شعیب بن عبداللہ بن زبیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے میرے والد نے بیان کیا، انہوں نے کہا: میں نے اپنے دادا زبیب رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے بنو عنبر کی طرف ایک لشکر روانہ کیا، انہوں نے طائف کے ایک کونے سے ایک قافلہ پکڑ لیا اور وہ اس کو لے کر نبی ﷺ کے پاس آئے۔ میں سوار ہو کر ان سے پہلے نبی ﷺ تک پہنچ گیا اور آپ کو سلام کیا۔ ہمارے پاس آپ کا لشکر آیا، انہوں نے ہمیں پکڑ لیا حالانکہ اس سے پہلے ہم مسلمان ہو چکے تھے اور اپنے چوپاؤں کے کان بھی کاٹے تھے۔ جب بنو عنبر آئے تو نبی ﷺ نے مجھ سے فرمایا: ”کیا تمہارے پاس کوئی دلیل ہے کہ تم ان دنوں سے پہلے مسلمان ہو چکے تھے؟“ میں نے کہا: جی ہاں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تمہاری دلیل کیا ہے؟“ میں نے کہا: ایک سمرہ جو بنو عنبر کا آدمی ہے اور دوسرے آدمی کا نام لیا۔ دوسرے آدمی نے گواہی دے دی، لیکن سمرہ نے گواہی سے انکار کر دیا۔ نبی ﷺ نے فرمایا: ”اس نے گواہی سے انکار کر دیا، اب تم گواہ کے ساتھ ایک قسم اٹھاؤ۔“ میں نے کہا: ٹھیک ہے، آپ ﷺ نے مجھ سے قسم کا مطالبہ کیا۔ میں نے اللہ کی قسم اٹھائی کہ ہم فلاں فلاں دن مسلمان ہو گئے تھے اور اپنے جانوروں کے کان بھی کاٹے تھے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ان کا آدھا مال تقسیم کر دو اور ان کے بچوں کو کچھ نہ کہنا، اگر یہ بات نہ ہوتی کہ اللہ عزوجل عمل کے ضائع ہونے کو پسند نہیں فرماتے تو ہم تم سے ایک رسی بھی نہ لیتے۔“ زبیب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میری والدہ نے مجھے بلایا اور کہا: اس آدمی نے میرا قالین لے لیا ہے۔ میں نبی ﷺ کے پاس گیا اور آپ ﷺ کو خبر دی۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اس کو روک لو۔“ میں نے اس کا گریبان پکڑ لیا اور اس کے ساتھ اپنی جگہ کھڑا ہو گیا، پھر نبی ﷺ نے ہم دونوں کو کھڑے ہوئے دیکھا اور فرمایا: ”تم قیدی کے ساتھ کیا ارادہ رکھتے ہو؟“ میں نے اس کو اپنے ہاتھ سے چھوڑ دیا۔ نبی ﷺ نے کھڑے ہو کر اس آدمی سے کہا: ”اس کی ماں کا جو قالین تم نے لیا ہے، وہ اسے واپس کر دو۔“ اس نے کہا: اے اللہ کے نبی ﷺ! وہ تو میرے ہاتھ سے نکل چکا ہے۔ نبی ﷺ نے اس آدمی کی تلوار لے کر اس کو دے دی اور فرمایا: ”جاؤ، اس کو کچھ صاع غلہ دو۔“ راوی کہتے ہیں کہ اس نے جو کے چند صاع دیے۔
«خَضْرَمْنَا» ۔۔۔ الخ: مسلم اور کافر کے مال کے درمیان فرق کرنے کے لیے یہ کیا۔
ابوسلیمان خطابی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس حدیث میں مال کے علاوہ (معاملات) میں گواہ کے ساتھ قسم کا استعمال ہے، مگر اس کی سند قوی نہیں ہے۔
«خَضْرَمْنَا» ۔۔۔ الخ: مسلم اور کافر کے مال کے درمیان فرق کرنے کے لیے یہ کیا۔
ابوسلیمان خطابی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس حدیث میں مال کے علاوہ (معاملات) میں گواہ کے ساتھ قسم کا استعمال ہے، مگر اس کی سند قوی نہیں ہے۔
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، فِي آخَرِينَ قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو، مَوْلَى الْمُطَّلِبِ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ ".
حافظ ثناء اللہ
ابن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے قسم اور گواہ کے ذریعے فیصلہ کیا۔
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، فِي آخَرِينَ قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الشَّهَادَةِ: " فَإِنْ جَاءَ بِشَاهِدٍ حَلَفَ مَعَ شَاهِدِهِ ". هَذَا مُرْسَلٌ.
حافظ ثناء اللہ
عمرو بن شعیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے گواہی کے بارے میں فرمایا: ”اگر وہ ایک گواہ لائے تو اس کے ساتھ ایک قسم بھی اٹھائے۔“
یہ روایت مرسل ہے۔
یہ روایت مرسل ہے۔
وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو النَّضْرِ الْفَقِيهُ الطُّوسِيُّ، ثنا ⦗٢٩٠⦘ عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، أنا أَبُو عَبْدِ اللهِ الرَّقِّيُّ، ثنا مُطَرِّفُ بْنُ مَازِنٍ، ثنا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: " قَضَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِشَاهِدٍ وَيَمِينٍ فِي الْحُقُوقِ ". وَكَذَلِكَ رَوَاهُ غَيْرُهُ، عَنْ مُطَرِّفٍ.
حافظ ثناء اللہ
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے حقوق کے بارے میں ایک گواہ اور قسم سے فیصلہ کیا ہے۔
أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللهِ النَّاجِيُّ، أنبأ أَبُو الْقَاسِمِ حَمْزَةُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ الْمَالِكِيُّ، أنبأ أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ، ح وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو النَّضْرِ الْفَقِيهُ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ، قَالَا: ثنا النُّفَيْلِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ اللَّيْثِيُّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ " مُطَرِّفُ بْنُ مَازِنٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَيْرٍ لَيْسَا بِالْقَوِيَّيْنِ، وَهُوَ بِإِرْسَالِهِ شَاهِدٌ لِمَا تَقَدَّمَ.
حافظ ثناء اللہ
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ”قسم اور ایک گواہ کے ذریعے فیصلہ فرمایا“۔
مطرف بن مازن اور محمد بن عبداللہ بن عمیر دونوں قوی نہیں ہیں، اور یہ روایت اپنے ارسال کے ساتھ گزشتہ روایات کے لیے شاہد ہے۔
مطرف بن مازن اور محمد بن عبداللہ بن عمیر دونوں قوی نہیں ہیں، اور یہ روایت اپنے ارسال کے ساتھ گزشتہ روایات کے لیے شاہد ہے۔
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عُثْمَانُ بْنُ الْحَكَمِ، حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَضَى بِيَمِينٍ وَشَاهِدٍ ".
حافظ ثناء اللہ
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ”نبی کریم ﷺ نے قسم اور گواہ کے ذریعہ فیصلہ فرمایا۔“
أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ كَامِلُ بْنُ أَحْمَدَ الْمُسْتَمْلِي، أنبأ أَبُو عَلِيٍّ الرَّفَّاءُ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ أَبُو مُسْلِمٍ، ثنا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ، ثنا جُوَيْرِيَةُ بْنُ أَسْمَاءَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ، مَوْلَى الْمُنْبَعِثِ، عَنْ رَجُلٍ مِنَ الْمِصْرِيِّينَ، عَنْ رَجُلٍ يَنْزِلُ بَيْنَ أَظْهُرِهِمْ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَالُ لَهُ: سُرَّقٌ، قَالَ: " قَضَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَمِينٍ وَشَاهِدٍ ". ⦗٢٩١⦘ تَابَعَهُ مُسَدَّدٌ، عَنْ جُوَيْرِيَةَ هَكَذَا.
حافظ ثناء اللہ
منبعث کے مولیٰ عبداللہ بن یزید ایک مصری آدمی سے اور وہ نبی ﷺ کے صحابہ میں سے ایک صاحب سے نقل فرماتے ہیں جو ان کے درمیان رہتے تھے، انہیں سرق رضی اللہ عنہ کہا جاتا ہے، تو نبی ﷺ نے ”قسم اور گواہ کے ساتھ فیصلہ کیا۔“
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ مَالِكٌ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ ".
حافظ ثناء اللہ
جعفر بن محمد رحمہ اللہ اپنے والد رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ”قسم اور گواہ کے ساتھ فیصلہ فرمایا۔“
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مَرْوَانَ، ثنا شَيْبَانُ، ثنا طَلْحَةُ بْنُ زَيْدٍ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ كَانُوا: " يَقْضُونَ بِشَهَادَةِ الشَّاهِدِ الْوَاحِدِ وَيَمِينِ الْمُدَّعِي ". قَالَ جَعْفَرٌ: وَالْقُضَاةُ يَقْضُونَ بِذَلِكَ عِنْدَنَا الْيَوْمَ..
حافظ ثناء اللہ
علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ”رسول اللہ ﷺ، ابوبکر، عمر اور عثمان رضی اللہ عنہم ایک گواہ اور مدعی کی قسم کے ذریعہ فیصلہ کردیتے تھے۔“ جعفر رحمہ اللہ نے کہا: اور آج ہمارے ہاں بھی قاضی اسی کے مطابق فیصلہ کرتے ہیں۔
…