❮
❯
حدیث نمبر: 20637
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، قَالَ: " حَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا ثَابِتٌ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لَا يَرُدُّ أَحَدٌ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ مِثْلَهُ لَوْ لَمْ يَكُنْ فِيهَا غَيْرُهُ، مَعَ أَنَّ مَعَهُ غَيْرَهُ مِمَّا يُشْهِدُهُ ".
حافظ ثناء اللہ

امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ابن عباس رضی اللہ عنہما کی حدیث رسول اللہ ﷺ سے ثابت ہے، اہلِ علم میں سے کوئی بھی اس طرح کی حدیث کو رد نہیں کرتا، اگرچہ اس مسئلے میں اس کے علاوہ کوئی اور حدیث نہ بھی ہو، جبکہ اس کے ساتھ دوسری روایات بھی موجود ہیں جو اس کی تائید کرتی ہیں۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الشهادات / حدیث: 20637
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»