❮
❯
حدیث نمبر: 20642
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، وَسَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ، قَالَا: ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ قَالَا: أنبأ أَبُو عَلِيٍّ الرَّفَّاءُ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْمَكِّيُّ، ثنا أَبُو حُذَيْفَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ ". قَالَ سَلَمَةُ فِي حَدِيثِهِ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ: قَالَ عَمْرٌو: " فِي الْحُقُوقِ " وَخَالَفَهُمَا مَنْ لَا يُحْتَجُّ بِرِوَايَتِهِمْ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ، فَزَادُوا فِي إِسْنَادِهِ طَاوُسًا، وَرَوَاهُ بَعْضُهُمْ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ، عَنْ عَمْرٍو، فَزَادَ فِي إِسْنَادِهِ: جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ، وَرِوَايَةُ الثِّقَاتِ لَا تُعَلَّلُ بِرِوَايَةِ الضُّعَفَاءِ، وَرُوِيَ ذَلِكَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا.
حافظ ثناء اللہ

عمرو بن دینار، ابن عباس رضی اللہ عنہما سے بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ”ایک قسم اور گواہ کے ساتھ فیصلہ فرمایا۔“
ان دونوں کی مخالفت ان لوگوں نے کی ہے جن کی روایت حجت نہیں، انہوں نے محمد بن مسلم سے روایت کرتے ہوئے اس کی سند میں طاؤس کا اضافہ کر دیا، اور بعض نے اسے عمرو سے دوسری سند سے روایت کیا تو اس کی سند میں جابر بن زید کا اضافہ کر دیا، جبکہ ثقہ راویوں کی روایت کو ضعیف راویوں کی روایت کی وجہ سے معلول قرار نہیں دیا جاتا۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الشهادات / حدیث: 20642
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»