❮
❯
حدیث نمبر: 20644
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، فِي آخَرِينَ قَالُوا: أنبأ أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةُ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ ". قَالَ عَبْدُ الْعَزِيزِ: فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِسُهَيْلٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي رَبِيعَةُ وَهُوَ عِنْدِي ثِقَةٌ أَنِّي حَدَّثَتْهُ إِيَّاهُ، وَلَا أَحْفَظُهُ، قَالَ عَبْدُ الْعَزِيزِ: وَقَدْ كَانَ أَصَابَ سُهَيْلًا عِلَّةٌ أَذْهَبَتْ بَعْضَ عَقْلِهِ، وَنَسِيَ بَعْضَ ⦗٢٨٤⦘ حَدِيثِهِ، وَكَانَ سُهَيْلٌ بَعْدُ يُحَدِّثُهُ عَنْ رَبِيعَةَ، عَنْهُ، عَنْ أَبِيهِ.
حافظ ثناء اللہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ”نبی ﷺ نے قسم اور ایک گواہ کے ساتھ فیصلہ کیا۔“
عبدالعزیز کہتے ہیں: میں نے یہ بات سہیل سے ذکر کی تو انہوں نے کہا: مجھے ربیعہ نے، جو میرے نزدیک ثقہ ہیں، بتایا کہ میں نے انہیں یہ حدیث بیان کی تھی، لیکن مجھے یہ یاد نہیں۔ عبدالعزیز کہتے ہیں: سہیل کو ایک بیماری لاحق ہو گئی تھی جس نے ان کی عقل کا کچھ حصہ زائل کر دیا اور وہ اپنی کچھ احادیث بھول گئے، چنانچہ اس کے بعد سہیل اسے ربیعہ سے، وہ ان سے، وہ اپنے والد سے روایت کیا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الشهادات / حدیث: 20644
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ تقدم ما قبله»