❮
❯
حدیث نمبر: 20638
وَأَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، ثنا ⦗٢٨٢⦘ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الضَّحَّاكِ، وَيَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ وَرْدَانَ، كُلُّهُمْ بِمِصْرَ قَالُوا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، قَالَ: سَمِعْتُ الشَّافِعِيَّ، يَقُولُ: قَالَ لِي مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ: " لَوْ عَلِمْتُ أَنَّ سَيْفَ بْنَ سُلَيْمَانَ يَرْوِي حَدِيثَ الْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ لَأَفْسَدْتُهُ، قَالَ: فَقُلْتُ: يَا أَبَا عَبْدِ اللهِ، إِذَا أَفْسَدْتَهُ فَسَدَ. قَالَ الشَّيْخُ: سَيْفُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمَكِّيُّ ثِقَةٌ ثَبْتٌ عِنْدَ أَئِمَّةِ أَهْلِ النَّقْلِ..
حافظ ثناء اللہ

محمد بن عبداللہ بن عبدالحکم فرماتے ہیں کہ میں نے امام شافعی رحمہ اللہ سے سنا، وہ کہہ رہے تھے کہ مجھے محمد بن حسن نے کہا: اگر میں جان لیتا کہ سیف بن سلیمان قسم کے ساتھ ایک گواہ والی حدیث بیان کرتا ہے تو میں اس کو فاسد قرار دے دیتا۔ راوی کہتے ہیں: میں نے کہا: اے ابو عبداللہ! جب آپ اس کو فاسد قرار دیتے تو وہ فاسد ہو جاتی۔
سیف بن سلیمان مکی ائمہ نقل کے نزدیک ثقہ اور ثبت ہیں۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الشهادات / حدیث: 20638
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»