السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الشهادات— گواہیوں کا بیان
باب: : القضاء باليمين مع الشاهد باب: ایک گواہ اور قسم کے ساتھ فیصلہ صادر کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 20639
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، بِبَغْدَادَ، أَنْبَأَ أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ، ثنا حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ عَنْ سَيْفِ بْنِ سُلَيْمَانَ، قَالَ: هُوَ عِنْدَنَا مِمَّنْ يَصْدُقُ وَيَحْفَظُ..حافظ ثناء اللہ
علی بن مدینی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ سے سیف بن سلیمان کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ ہمارے نزدیک صادق اور حافظ ہیں۔